حکومتی اتحاد نے عمران خان کا جلد الیکشن کرانے کا مطالبہ مسترد کردیا

eAwazآس پاس

حکومتی اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) میں شامل جماعتوں نے مشترکہ طور پر پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کا الیکشن جلد کروانے کا مطالبہ مسترد کردیا۔ اسلام آباد سے جاری اعلامیے میں حکومتی اتحاد میں شامل جماعتوں نے کہا کہ ملک میں انتخابات کب ہونے ہیں، اس کا فیصلہ حکومتی اتحادی جماعتیں کریں گی۔ اعلامیے میں کہا …