نواز الدین صدیقی کو امریکی فلم میں مرکزی کردار مل گیا

eAwazفن فنکار

بالی ووڈ اسٹار نواز الدین صدیقی کو امریکی فلم لکشمن لوپیز میں مرکزی کردار مل گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق نواز الدین صدیقی کو رابرٹو گیرالٹ کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم میں مرکزی کردار ملا ہے۔ لکشمن لوپیز کرسمس تھیم پر مبنی ہے، جو رواں سال کے آخر میں نمائش کے لیے پیش کردی جائے گی۔ منگل کو …