ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: بھارت کا نیدرلینڈز کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ

eAwazکھیل

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سُپر 12 مرحلے کے 23ویں میچ میں بھارت نے نیدرلینڈز کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے جارہے آج دوسرے میچ میں بھارتی کپتان روہت شرما نے نیدرلینڈز کو فیلڈنگ کی دعوت دی ہے۔ اس سے قبل سڈنی میں جنوبی افریقا اور بنگلادیش کا میچ …