عامر خان کی فلم ’لگان‘ کو برطانیہ میں نئے انداز میں پیش کرنے کا فیصلہ

eAwazفن فنکار

بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکٹ عامر خان کی فلم ’لگان‘ کو برطانیہ میں نئے انداز میں پیش کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ آسکرز اکیڈمی ایوارڈز  کے لیے نامزد ہونے والی تیسری بھارتی فلم ’لگان‘ ایک بار پھر سے میڈیا کی توجہ کا مرکز بن گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق، 2001 میں بننے والی بلاک بسٹر بالی ووڈ فلم’ لگان‘ …

نواز الدین صدیقی کو امریکی فلم میں مرکزی کردار مل گیا

eAwazفن فنکار

بالی ووڈ اسٹار نواز الدین صدیقی کو امریکی فلم لکشمن لوپیز میں مرکزی کردار مل گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق نواز الدین صدیقی کو رابرٹو گیرالٹ کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم میں مرکزی کردار ملا ہے۔ لکشمن لوپیز کرسمس تھیم پر مبنی ہے، جو رواں سال کے آخر میں نمائش کے لیے پیش کردی جائے گی۔ منگل کو …

سلمان خان نے اپنی آئندہ فلم کی شوٹنگ ممبئی میں شروع کردی

eAwazفن فنکار

بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان نے اپنی آئندہ آنے والی ایکشن ڈرامہ فلم ’کبھی عید کبھی دیوالی‘ کی ممبئی میں شوٹنگ شروع کردی ہے۔ اس فلم میں تیلگو اداکار وینکٹیش دگوبٹی اہم رول میں نظر آئیں گے، تاہم وہ فلم کی ٹیم کو جون میں جوائن کریں گے۔ فرہاد سامجی کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم میں پوجا …

تصویر میں نظر آنے والی یہ بچی کونسی بھارتی اداکارہ ہے؟

eAwazفن فنکار

تصویر میں نظر آنے والی یہ 6 سالہ بچی، بھارتی معروف اداکارہ پریانکا چوپڑا ہیں جو یہاں اپنی نانی کی سالگرہ منا رہی ہیں۔ پریانکا چوپڑا کی جانب سے سوشل میڈیا پر اپنی نانی کے ہمراہ بچپن کی تصویریں شیئر کی گئی ہیں۔ پریانکا چوپڑا کا اِن تصویروں کے کیپشن میں بتانا ہے کہ ’وہ یہاں 6 سال کی ہیں …

عالیہ اور رنبیر کی شادی میں آنے والے اسٹار مہمانوں کی فہرست سامنے آگئی

eAwazفن فنکار

نامور بھارتی شوبز اسٹارز عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور سے متعلق یہ خبریں منظر عام پر آنے کے بعد کہ وہ شادی کرنے جارہے ہیں، اب ان کی شادی کی تقریب میں ممکنہ طور پر شرکت کرنے والے مہمان اسٹارز کی فہرست سامنے آگئی۔  بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اس جوڑی کی شادی کی تقریبات 13 سے 17 اپریل …