بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے سرحد پر چینی اور بھارتی فوجیوں کی جھڑپ میں اپنے فوجیوں کے زخمی یا ہلاک ہونے کی تردید کردی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق چینی اور بھارتی فوج کے درمیان لائن آف ایکچوئل پرجھڑپ کو لے کر پارلیمنٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے راج ناتھ سنگھ نے کہا کہ گزشتہ روز پیش آنے والے …
مقبوضہ کشمیر کے بعد گلگت بلتستان بھی بھارت کا حصہ ہوگا، بھارتی وزیر دفاع
بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے اُمید ظاہر کی ہے کہ گلگت بلتستان جلد بھارت کا حصہ ہوگا تاکہ نریندر مودی کے اس خواب کی تکمیل ہوسکے جس کا آغاز اگست 2019 میں مقبوضہ کشمیر کے بھارت میں انضمام سے ہوا تھا۔ رپورٹ کے مطابق بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ 27 اکتوبر کو کشمیر پہنچے جہاں انہوں نے …