پاکستانی سیاستدانوں، جنرلز کی جاسوسی میں بھارتی ہیکرز کے ملوث ہونے کا انکشاف

eAwazورلڈ

لندن میں موجود ’بیورو آف انویسٹی گیٹو جرنلزم‘ اور برطانوی اخبار ’سنڈے ٹائمز‘ نے انکشاف کیا ہے کہ بھارت کی خفیہ ایجنسیز کے حکم پر بھارتی ہیکرز کے گینگ نے پاکستانی سیاستدانوں، فوجی افسران اور سفارتکاروں کی ای میل ہیک کروائے اورخفیہ آلات کے ذریعے سے ان کی گفتگو ریکارڈ کی۔ رپورٹ کے مطابق بھارت میں مذکورہ اداروں کے صحافیوں …