نئی دہلی: بھارت نے ملائیشیا کو 18 لائٹ لڑاکا طیارے (ایل سی اے) ’تیجس‘ فروخت کرنے کی پیشکش کی ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق بھارتی وزارت دفاع نے کہا کہ ارجنٹائن، آسٹریلیا، مصر، امریکا، انڈونیشیا اور فلپائن نے بھی ایل سی اے کی خریداری میں میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی کی حکومت، …
امریکا کا پاکستان میں بھارتی میزائل گرنےکے واقعے پر تبصرے سے انکار
واشنگٹن: امریکا نے پاکستان میں بھارتی میزائل گرنےکے واقعے پر تبصرے سے انکارکردیا۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس نے کہا کہ بھارتی وزارت دفاع نے واقعے کو حادثہ قرار دیا ہے لہٰذا اس معاملے پر اس سے زیادہ کچھ نہیں کہہ سکتے، یقیناً فالو کیلئے ہم بھارتی وزارت دفاع سے رابطے کا کہیں گے۔ ترجمان نے کہا کہ 9 …
تکنیکی خرابی کے سبب غلطی سے میزائل فائر ہو گیا؛ بھارتی وزارت دفاع کا اعتراف
بھارت نے پاکستان کی حدود میں میزائل گرنے کے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے اپنی غلطی کا اعتراف اور واقعے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ بھارت کی وزارت دفاع سے جاری بیان میں کہا گیا کہ 9 مارچ کو روز مرہ کی مینٹیننس کے دوران تکنیکی خرابی کے سبب غلطی سے میزائل فائر ہو گیا تھا۔ بھارتی وزارت دفاع …