ایمنسٹی انٹرنیشنل کا مودی سرکار سے مسلمانوں کیخلاف کریک ڈاؤن بند کرنے کا مطالبہ

eAwazآس پاس

نئی دہلی: ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بھارتی حکومت سے مسلمانوں کیخلاف کریک ڈاؤن بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل کی جانب سے جاری بیان میں بھارتی مسلمانوں پرتشدد کی مذمت کرتے ہوئے مودی سرکار سے مسلمانوں پرتشدد بند کرنے اورکریک ڈاؤن ختم کرنے کا مطالبہ کیا گیا۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل کا مزید کہنا تھا کہ …

Former Indian Naval Chief Admiral Arun Prakash

بھارت: مسلمانوں کی نسل کشی پر صدر و وزیراعظم کو خط،سابق آرمی چیفس کے دستخط نہ کرنے کا انکشاف

eAwazورلڈ

نیو دہلی : بھارت کے سابق نیول چیف ایڈمرل ارون پرکاش نے انکشاف کیا کہ بھارت میں جاری مسلمانوں کی نسل کشی کے خلاف صدر اور وزیر اعظم کو لکھے گئے مذمتی خط پر بھارت کے چار سابق نیول چیفس اور ایک سابق ایئر چیف نے دستخط کیے۔ انہوں نے انکشاف کیا ہے کہ بھارتی فوج کے تمام سابق آرمی …

بھارت: پولیس کا عید میلاد النبی ﷺ کے جلوس پر لاٹھی چارج، گرفتاریاں، مسلمان بے بس

eAwazآس پاس, ورلڈ

نئی دہلی: بھارت کی ریاست مدھیہ پردیش میں پولیس نے عید میلاد النبی ﷺ کے جلوس پر لاٹھی چارج کیا، ریاست اتر پردیش میں بارہ ربیع الاول کے جھنڈوں کو اتروا لیا گیا، بھارت کی حکمران جماعت بی جے پی کے سینئر رکن نے بنگلا دیش پر حملہ کرنے کا مطالبہ پیش کردیا۔ 12 ربیع الاول کے روز بھی بھارتی مسلمانوں …