مس انڈیا 2022 کا تاج کس نے پہنا؟

eAwazفن فنکار

بھارتی ریاست کرناٹک سے تعلق رکھنے والی 21 سالہ سینی شیٹی ’مس انڈیا 2022ء‘ بن گئیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز ممبئی میں ’مس انڈیا 2022ء‘ کی فائنل تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں اس مقابلے کی فاتح اور رنر اپ کا اعلان کیا گیا۔ 2022ء کی مِس انڈیا کا خطاب پانے والی 21 سالہ سینی شیٹی …

Leading Bollywood actress and film director Pooja Bhatt

پوجا بھٹ اور سوارا بھاسکر کا مسکان کی ویڈیو پر ردعمل

eAwazفن فنکار

دہلی : بھارتی ریاست کرناٹک میں ہندو انتہا پسندوں نے مسلم باحجاب طالبہ مسکان کو گھیرا، مسکان نے ڈرے یا گھبرائے بغیر جے شری رام کے جواب میں اللہ اکبر کا نعرہ بلند کیا اور سوشل میڈیا پر سب کی توجہ اپنی جان مبذول کروالی۔سوشل میڈیا پر جہاں ہر جانب مسکان کی واہ واہ ہورہی ہے ، داد دینے والوں …

In the Indian state of Karnataka, Hindu extremists have made life difficult for hijab-wearing students

بھارتی ریاست کرناٹک میں ہندو انتہا پسندوں نے باحجاب طالبات پر زندگی تنگ کردی۔

eAwazآس پاس

بھارت میں مسلم دشمنی کی ایک اور مثال -بھارتی ریاست کرناٹک میں ہندو انتہا پسندوں نے باحجاب طالبات پر زندگی تنگ کردی۔ کرناٹک میں سڑک سے گزرتی اکیلی طالبہ کو زعفرانی رنگ کے مفلر پہنے انتہا پسندوں کی جانب سے تنگ کرنے کی ایک ویڈیو بھی وائرل ہوئی ہے۔ کالج جانے والی طالبہ کو انتہا پسندوں نے ڈرایا دھمکایا، طالبہ …

In India, hijab students were discriminated against and placed in separate classes

بھارت میں باحجاب طالبات کیساتھ امتیازی سلوک، علیحدہ کلاس میں بٹھا دیا گیا

eAwazورلڈ

نئی دہلی: بھارتی ریاست کرناٹک میں حجاب کرنے والی طالبات کوعلیحدہ کلاس رومز میں بٹھا دیا گیا اورکسی استاد نے ان کونہیں پڑھایا۔بھارت میں مسلمان باحجاب طالبات امتیازی سلوک کا شکار ہیں۔ ریاست کرناٹک کے ایک کالج میں باحجاب طالبات کوعلیحدہ کلاس رومز میں بٹھا دیا گیا اورکسی ٹیچرنے ان کونہیں پڑھایا۔بھارتی میڈیا کے مطابق مسلسل ایک ہفتے سے کالج …

education minister called the hijab a breach of discipline

بھارت میں وزیر تعلیم نے حجاب کو ڈسپلن کی خلاف ورزی قرار دے دیا

eAwazآس پاس

نئی دہلی : بھارتی ریاست کرناٹک کے ایک گورنمنٹ کالج میں مسلم طالبات کے حجاب پہن کر آنے پر کالج کی انتظامیہ اور طالبات میں 3 ہفتے سے جاری تنازعہ شدت اختیار کرچکا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق کرناٹک کے وزیر تعلیم نے این ڈی ٹی وی کو بیان دیتے ہوئے کہا کہ اسکول اور کالجوں میں حجاب کرنا ڈسپلن کیخلاف …