بھارت کا ورلڈکپ اسکواڈ ’’گیراج میں کھڑی بہترین کار جیسا ہے‘‘، بریٹ لی

eAwazکھیل

سڈنی: آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر بریٹ لی نے آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کے آغاز سے قبل بھارتی بالنگ ہر شکوک و شبہات کا اظہار کیا ہے۔ خلیج ٹائمز سے گفتگو کرتے ہوئے سابق آسٹریلوی فاسٹ بولر بریٹ لی نے کہا کہ بھارتی کرکٹ ٹیم کے پاس عمران ملک جیسے 150 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے …