برطانوی رکن پارلیمنٹ کا دنیا سے پاکستان کے قرضے فوری معاف کرنے کا مطالبہ

eAwazورلڈ

برطانوی رکن پارلیمنٹ کا دنیا سے پاکستان کے قرضے فوری معاف کرنے کا مطالبہ برطانوی رکن پارلیمنٹ کلاڈیا ویب نے حالیہ بارش اور سیلاب کی تباہ کاریوں کے باعث ہونے والی مہنگائی کے پیش نظر دنیا سے پاکستان کے قرضے معاف کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ کلاڈیا ویب نے کہا کہ پاکستان میں مہنگائی بہت بڑھ گئی ہے، دنیا پاکستان …

زرِمبادلہ پر دباؤ 2 ماہ میں ختم ہو جائیگا، گورنر اسٹیٹ بینک

eAwazپاکستان

کراچی: گورنر اسٹیٹ بینک کامران مرتضی نے کہا ہے پاکستان کو 4 ارب ڈالرز جلد مل جائیں گے۔ گورنر اسٹیٹ بینک کامران مرتضی نے کہا ہے کہ اگلے 11سے 12 ماہ تک ملک میں مہنگائی رہے گی، شہریوں کو مشکل وقت کا سامنا کرنے کے لیے تیار رہنا چاہیے۔انھوں نے کہاکہ سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور قطر سے ملنے …

پاکستان میں شرح منافع 5.25 فیصد بڑھا، ایشیائی ترقیاتی بینک

eAwazپاکستان

ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) کا کہنا ہے کہ گزشتہ 6 ماہ میں پاکستان میں شرح منافع 5.25 فیصد بڑھا ہے، بینک نے جنوری تا جون معاشی اعداد و شمار جاری کردیے۔ رپورٹ کے مطابق مہنگائی اور عالمی معاشی حالات ایشیاء کو متاثر کرسکتے ہیں، گزشتہ 6 ماہ میں پاکستان میں مہنگائی 12 سے بڑھ 21 فیصد ہوگئی ہے۔ …

یوٹیلٹی اسٹورز پر آٹا 950 سے 800 روپے کرنے کا فیصلہ

eAwazاردو خبریں

یوٹیلٹی اسٹورز پر بیس کلو آٹے کی قیمت 950 روپے سے کم کر کے 800 روپے کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا جبکہ چینی کی قیمت 85 روپے فی کلو سے کم کر کے 70 روپے کلو کرنے کی منظوری دے دی گئی۔ اسلام آباد میں وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کے اجلاس …