برکلے، کیلیفورنیا: فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ کی مرکزی کمپنی، میٹا نے ان تینوں سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر آپ کی نمائیندگی کرنے والا ایک ڈجیٹل اسٹور کھول لیا ہے جہاں آپ اپنی ڈجیٹل جڑواں شخصیت کے لحاظ سے لباس کا انتخاب کرسکیں گے۔ میٹا کے مطابق سوشل میڈیا کے مجازی ماحول میں آپ کی نمائنیدگی کرنے والے ڈجیٹل …
فیس بک کی پرائیویسی پالیسی تبدیل
فیس بک کی جانب سے اس کے 3 ارب کے قریب ماہانہ صارفین کا کافی ڈیٹا اکٹھا کیا جاتا ہے مگر لوگوں کے لیے طویل پرائیویسی پالیسی کو پڑھ کر یہ سمجھنا بہت مشکل ہوتا ہے کہ کمپنی یہ تفصیلات کیسے جمع کرتی ہے یا اس کو آگے کیسے شیئر کیا جاتا ہے۔ درحقیقت ابھی یہ کہنا ہی ممکن نہیں …
میٹا فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ پر روس نے پابندی عائد کردی
روس نے دنیا کی سب سے بڑی سوشل میڈیا ویب سائٹ فیس بک اور اس کی ذیلی ایپس انسٹاگرام اور واٹس ایپ پر پابندی عائد کردی۔ خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق روس کے ریگولیٹر ادارے نے تصدیق کی کہ فیس بک کی جانب سے مسلسل خلاف ورزیوں کے باعث میٹا کی سروسز کو 4 مارچ کی شام سے ہی …
بگ باس گرل سابقہ اداکارہ ثناء خان سے متاثر ، شوبز چھوڑنے کا اعلان
بالی وڈ کی سابقہ اداکارہ ثناء خان سے متاثر ہوکر بھارتی ٹی وی شخصیت نے شوبز چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ معروف رئیلیٹی شو بگ باس کے سیزن 11 میں شامل ہونے والی مہ جبیں صدیقی نے حال ہی میں انسٹاگرام پر طویل پوسٹ شیئر کرتے ہوئے شوبز سے کنارہ کشی کا اعلان کیا۔ مہ جبیں نے اپنی پوسٹ میں لکھا …
بھارتی کرکٹر دنیش کارتھک کے ہاں جڑواں بچوں کی پیدائش
دہلی: بھارتی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر اور بلے باز دنیش کارتھک کے ہاں جڑواں بیٹوں کی پیدائش ہوئی ہے۔دنیش کارتھک نے اپنے چاہنے والوں کو بڑی خوشخبری سُنانے کے لیے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام کا رُخ کیا۔بھارتی کرکٹر نے اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی اہلیہ اور دونوں جڑواں بیٹوں کے ہمراہ اپنی نئی تصویریں شیئر کیں۔انسٹاگرام پر …
فیس بُک کا نام تبدیل ہونے والا ہے ؟
واشنگٹن : کروڑوں انٹرنیٹ صارفین کی جانب سے استعمال کی جانے والی سوشل میڈیا ایپلیکیشن فیس بُک کی جانب سے نام تبدیل کیے جانے کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے کیوں کہ اب یہ ایپلکیشن صرف ایک سوشل ایپ نہیں بلکہ اس سے بڑھ کر ایک مکمل ڈیجیٹل دنیا بن چکی ہے۔ واٹس ایپ، انسٹا گرام کی مالک کمپنی …
فیس بک کی بندش، مارک زکربرگ کوچند گھنٹوں میں 7 ارب ڈالرکا نقصان
نیو یارک:گزشتہ روزدنیا کے مختلف ممالک میں فیس بک، واٹس ایپ اور انسٹاگرام کی سروس بند ہوگئی تھی جس کے باعث مارک زکربرگ کو 7 ارب ڈالر کا نقصان ہوا۔میڈیا کمپنی بلوم برگ کے مطابق گزشتہ روزتقریبا 6 گھنٹے کے لیے سوشل میڈیا ویب سائٹ فیس بک، اورسوشل میڈیا ایپلیکیشن انسٹاگرام اورواٹس ایپ تکنیکی خرابی کے باعث بند ہوگئ تھیں …
- Page 2 of 2
- 1
- 2