عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی نے روس کی جانب سے یوکرین کے زاپوریزہیا (Zaporizhzhia) جوہری پلانٹ کی ملکیت کے دعوؤں کو تشویش ناک قراردے دیا۔ کینیڈا اور فن لینڈ کی جانب سے پیش کردہ ایک قرارداد میں ماسکو سے مطالبہ کیا گیا کہ روس فوری طور پر اپنے فوجی اور دیگر اہلکاروں کو پلانٹ سے نکالے اور یوکرین میں کسی بھی …
ایران عالمی جوہری توانائی ایجنسی کے حکام سے ملاقات کیلئے آمادہ
ایران نے عالمی جوہری توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے) اور اس کے 35 ملکی بورڈ کو تین سائٹس سے ملنے والے یورینیئم ذرات سے متعلق سوالات کے جواب دینے کے لیے ملاقات پر آمادگی ظاہر کی ہے۔ یہ پیشکش ایسے وقت میں کی گئی ہے کہ جب عالمی ایجنسی اپنا اگلا سہ ماہی بورڈ اجلاس آئندہ ہفتے منعقد کرے …
روس نے ماحولیاتی آلودگی کو عالمی خطرہ قرار دینے کی قرارداد ویٹو کردی
روس نے ماحولیاتی آلودگی کو عالمی خطرہ قرار دینے کی قرارداد ویٹو کردی نیو یارک : روس نے ماحولیاتی آلودگی اور عالمی سلامتی چیلنجز کو ایک دوسرے سے منسلک کرنے والی قرارداد کو ویٹوکر دیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سلامتی کونسل میں پیش کی گئی قرارداد نائجیریااور آئرلینڈ کی حمایت میں پیش کی گئی تھی، قرارداد میں ماحولیات …