عالمی برادری سے توانائی کی بڑھتی قیمتوں سے نمٹنے کیلئے میکانزم تیار کرنے کا مطالبہ

eAwazورلڈ

پاکستان نے عالمی برادری پر زور دیا کہ وہ متاثرہ ممالک کے لیے توانائی کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کو پورا کرنے کے لیے فنانسنگ میکانزم تیار کرے۔ رپورٹ کے مطابق منگل کو اقوام متحدہ میں گروپ آف 77 کی سفیر کی سطح کی بریفنگ سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا کہ ہر کسی کی …

افغان لویہ جرگہ کا عالمی برادری سے طالبان حکومت تسلیم کرنےکا مطالبہ

eAwazآس پاس

کابل: افغانستان میں ہونے والے لویہ جرگہ کے شرکا نے عالمی برادری سے طالبان حکومت تسلیم کرنےکا مطالبہ کر دیا۔ افغان میڈیا کے مطابق افغانستان کے دارالحکومت کابل میں تین روزہ لویہ جرگہ کا اختتام ہوگیا ہے، جرگے میں مختلف قراردادوں کی منظوری دی گئی۔ جرگے میں منظور کی جانے والی قراردادوں میں کہا گیا ہےکہ امارت اسلامیہ کی حکومت …

امریکا کا ٹرمپ دور میں طالبان پر عائد سفری پابندیوں میں دیے گئے استثنیٰ میں توسیع پر غور

eAwazورلڈ

امریکا سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ دور میں طالبان پر عائد امریکی سفری پابندیوں میں دیے گئے استثنیٰ میں توسیع سے متعلق غور کررہا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ٹرمپ دور میں بعض طالبان اہلکاروں کو بیرون ملک سفر کی اجازت دی گئی تھی تاہم گزشتہ روز طالبان اہلکاروں کیلئے سفری پابندیوں میں دیے گئے استثنیٰ کی مدت …

امریکی صدر جو بائیڈن نے اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ادارے سے روس کے اخراج کو سراہا

eAwazورلڈ

امریکی صدر جو بائیڈن نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل (یو این ایچ سی آر) سے روس کو ہٹانے کے لیے اقوام متحدہ کے ووٹ کی "تعریف” کرنے کے لیے ایک بیان جاری کیا ہے۔ بائیڈن نے کہا، "یہ بین الاقوامی برادری کا ایک بامعنی قدم ہے جس سے مزید یہ ظاہر ہوتا ہے کہ کس طرح پوٹن کی …

ہیری اور میگھن کا یوکرین کی بہادر عوام کو خراجِ تحسین

eAwazفن فنکار

برطانوی شاہی خاندان سے علیحدگی حاصل کرنے والے شہزادہ ہیری اور اہلیہ میگھن مارکل نے نیشنل ایسوسی ایشن فار دی ایڈوانسمنٹ آف کلرڈ پیپل ایوارڈز کی تقریب میں یوکرین کی عوام کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ ڈیوک اور ڈچز آف سسیکس کو ان کی خصوصی کامیابیوں اور عوامی خدمات پر نیشنل ایسوسی ایشن فار دی ایڈوانسمنٹ آف کلرڈ پیپل …

Deputy Prime Minister of Afghanistan

عالمی برادری بغیرسیاسی تعصب کے افغان عوام کی مدد کرے،نائب افغان وزیراعظم

eAwazورلڈ

کابل: افغانستان کے نائب وزیراعظم اول اورطالبان کے نائب امیرعبدالغنی برادرنے عالمی برادری سے بغیرسیاسی تعصب کے افغانستان کے عوام کی مدد کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔افغانستان کے نائب وزیراعظم اول عبدالغنی برادرنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ افغانستان کوخوراک، رہائش اور پیسوں کے لئے عالمی برادری کی ضرورت ہے۔ انہوں نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ بغیرکسی سیاسی …

TALIBAN PAKISTAN AFGHANISTAN

قوام متحدہ، امریکی قانون سازوں کی افغانستان کو معاشی بدحالی سے بچانے کی کوششوں کی حمایت

eAwazورلڈ

قوام متحدہ، امریکی قانون سازوں کی افغانستان کو معاشی بدحالی سے بچانے کی کوششوں کی حمایت واشنگٹن : اقوام متحدہ کی جانب سے افغانستان میں معاشی بحران کو روکنے کے لیے دنیا سے مدد کی اپیل کی گئی جبکہ 39 امریکی قانون سازوں نے بھی اس کی حمایت کی ہے۔اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) وزرائے خارجہ کے 17ویں غیر …

Ghulam Ishaqzai resigns

اقوام متحدہ:طالبان حکومت کی کوششیں کامیاب، غلام اسحاق زئی مستعفی

eAwazورلڈ, پاکستان

نیو یارک : اقوام متحدہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ سابق افغان حکومت کے نامزد مندوب غلام اسحاق زئی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔عالمی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ اگست میں افغانستان پر طالبان کے کنٹرول کے بعد سے ملک اقتصادی بحران سے دوچار ہے اور اقوام متحدہ میں افغان …

Sohail Shaheen

جنرل اسمبلی کی نشست افغان حکومت کو نہ دینا غیرمنصفانہ ہے،سہیل شاہین

eAwazورلڈ

کابل: طالبان کے ترجمان سہیل شاہین نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں افغانستان کونشست نہ دینا غیرمنصفانہ قرار دے دیا۔ترجمان طالبان حکومت سہیل شاہین نے بیان میں کہا کہ اقوام متحدہ کی خصوصی کمیٹی کا افغانستان کوجنرل اسمبلی میں نشست نہ دینا غیرمنصفانہ اورغیراصولی فیصلہ ہے۔ اس فیصلے سے افغان عوام کوان کے قانونی حق سے محروم کردیا گیا۔سہیل …

Taliban government

دنیا غیر رسمی طور پر طالبان حکومت تسلیم کرنے کی جانب گامزن

eAwazآس پاس

اسلام آباد: عالمی برادری افغانستان میں طالبان حکومت کو غیر رسمی طور پر تسلیم کرنے کی جانب بڑھ رہی ہے۔افغان امور سے باخبر ایک پاکستانی عہدیدار نے بتایا کہ امریکا اور یورپی ممالک سے ایسے اشارے ملے ہیں کہ وہ افغانستان کے ساتھ رابطے میں رہنا چاہتے ہیں تاہم اپنے عوام کی وجہ سے وہ اس مرحلے پر طالبان حکومت …