ٹی 20 لیگز کی بہتات پر خدشات ظاہر ہونے لگے

eAwazکھیل

کراچی: ٹی 20 لیگز کی بہتات پر پھر خدشات ظاہر کیے جانے لگے۔ آسٹریلیا کے سابق کپتان ایان چیپل کا خیال ہے کہ ڈومیسٹک ایونٹس کی یلغار سے مستقبل میں انٹرنیشنل کرکٹ کا شیڈول شدید متاثر ہوسکتا ہے، انھوں نے اپنے کالم میں کہا کہ کھیل کے منتظمین اور بین الاقوامی کھلاڑیوں کے درمیان صحت مند شراکت کی عدم موجودگی …

وسیم اکرم نے ون ڈے کرکٹ ختم کرنے کا مطالبہ کردیا

eAwazکھیل

سوئنگ کے سلطان اور قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر وسیم اکرم نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ون ڈے ختم کرنے کا مطالبہ کردیا۔ غیر ملکی اخبار کو دیئے گئے انٹرویو میں سابق کپتان وسیم اکرم نے کہا کہ کرکٹ حکام کو 50 اوورز کے میچز ختم کرنے پر غور کرنا چاہیے، بحیثیت کمنٹیٹر بھی مجھے اب ون ڈے کرکٹ …

Pakistan v Australia Pindi Test

پاک بمقابلہ آسٹریلیا پنڈی ٹیسٹ پاکستان کرکٹ کے لیے ‘تاریخی’ لمحہ ہے:پی سی بی

eAwazپاکستان

راولپنڈی: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیف ایگزیکٹو آفیسر فیصل حسنین نے جمعہ کو کہا کہ آج پاکستان کرکٹ کی تاریخ کا ایک تاریخی لمحہ ہے اور بین الاقوامی کرکٹ کی بحالی سے پوری دنیا کو ایک طاقتور اور مثبت پیغام جائے گا۔ ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے حسنین نے کہا کہ پاکستانی کرکٹ شائقین نے …

محمد حسنین کا بولنگ ایکشن غیرقانونی قرار،پی سی بی نے بولنگ سے روک دیا

eAwazکھیل

کراچی : محمدحسنین کا بولنگ ایکشن غیرقانونی قرار دے دیا گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے محمد حسنین کوبولنگ سے روک دیا۔محمد حسنین کا بولنگ ایکشن ٹیسٹ 21 جنوری کو لاہور میں واقع آئی سی سی کے ایکریڈیٹڈ لیب میں کیا گیا جس کا جائزہ لینے کے بعد کرکٹ آسٹریلیا کے ماہرین نیفاسٹ بولر کے بالنگ ایکشن کو غیرقانونی قراردے دیا۔ …

James Anderson

جیمزاینڈرسن کا محمد آصف سے بولنگ کے گُرسیکھنے کا اعتراف

eAwazکھیل

لندن : دنیا ئےکرکٹ کےبہترین بولرز میں سے ایک انگلینڈ کے جیمز اینڈرسن نے پاکستانی بولر محمد آصف سے بولنگ کےگُر سیکھنے کا اعتراف کرلیا۔ جیمز اینڈرسن ان دنوں ایشز سیریز کیلئے آسٹریلیا میں موجودتھے جہاں انہوں نے 3 میچز میں 8 وکٹیں حاصل کیں۔ انگلش بولر جیمز اینڈرسن جو سوئنگ بولنگ کی وجہ سے جانے جاتے ہیں، اپنی اس …

Muhammad Hafeez decides to retire from international cricket

محمد حفیظ کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ

eAwazپاکستان, کھیل

لاہور: پاکستانی کرکٹرمحمد حفیظ نے ٹیسٹ کے بعد ون ڈے اورٹی 20 کرکٹ سے بھی ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کیا ہے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر محمد حفیظ نے ٹیسٹ کے بعد ون ڈے اورٹی 20 سے بھی ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کیا ہے۔محمد حفیظ نے 2018 میں ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لی تھی۔18 سال کے کرکٹ کیرئیر میں محمد حفیظ نے55 …

Ross Taylor announces retirement from international cricket

راس ٹیلر کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

eAwazکھیل

اسلام آباد: نیوزی لینڈ کے کامیاب ترین بیٹر راس ٹیلر نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر کئے گئے اپنے پیغام میں کیوی کرکٹر راس ٹیلر کا کہنا تھا کہ یہ آسان فیصلہ نہیں تھا مگر میرا خیال ہے اب ریٹائرمنٹ کا وقت آچکا ہے۔ راس ٹیلر نے کہا ہے کہ موجودہ سیزن …