انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان کردیا گیا۔ ٹیم آف دی ٹورنامنٹ میں پاکستان سے دو کھلاڑی شامل کیے گئے ہیں۔ پاکستان کے شاداب خان اور شاہین آفریدی ورلڈ کپ ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا حصہ ہیں جبکہ انگلینڈ کے جوز بٹلر کو ٹیم کا کپتان مقرر کیا گیا ہے۔ …
ٹی 20 ورلڈ کپ: بنگلادیش کی بھارت کو پہلے بیٹنگ کی دعوت
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے کے میچ میں بنگلادیش نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
محمد رضوان کیلئے آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ
پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے پلیئر آف دی منتھ ہونے کا اعزاز اپنے نام کر لیا۔ محمد رضوان کو ستمبر کے مہینے کا آئی سی سی مینز پلیئر آ ف دی منتھ قرار دیا گیا ہے۔ آئی سی سی نے ستمبرکے مہینے میں عمدہ کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں کی پلیئر …
آئی سی سی کی جانب سے پلیئنگ کنڈیشنز میں تبدیلیاں
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پلیئنگ کنڈیشنز میں تبدیلیاں کر دی ہیں جس پر یکم اکتوبر سے عمل ہو گا۔ آئی سی سی نے گیند پر تھوک لگانے کی پابندی مستقل کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ عالمی وبا کورونا وائرس کی وجہ سے گیند پر تھوک لگانے پر عارضی پابندی لگائی گئی تھی۔ آئی سی سی پلیئنگ کنڈیشنز …
ایشیاء کپ: پاک بھارت ٹاکرا کون جیتے گا؟رکی پونٹنگ
آسٹر یلوی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان رکی پونٹنگ کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان ایشیاء کپ میں ہونے والے میچز میں بھارت گرین شرٹ کو شکست دے گا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے ریویو میں سابق آسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ نے کہا کہ بھارت کی بیٹنگ دوسری ٹیموں سے بہتر ہے، مجھے اسی لیے …
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کی جیت بابر کی کارکردگی پر منحصر ہے: پونٹنگ
آسٹریلیا کے سابق کپتان رکی پونٹنگ کا کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کی جیت کا انحصار کپتان بابر اعظم کی ٹورنامنٹ میں کارکردگی پر ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے ڈیجیٹل پروگرام میں بات کرتے ہوئے رکی پونٹنگ نے کہا کہ ‘ اگر بابراعظم ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022 میں اچھا کھیل پیش نہیں کرتے تو …
پاکستان ٹیم آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں اچھا کھیلے گی، وقار یونس
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ وقار یونس کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں اچھا کھیلے گی۔ میلبرن میں آئی سی سی ڈیجیٹل سے گفتگو کرتے ہوئے وقار یونس نے کہا کہ پاکستان کے بیٹرز آسٹریلوی کنڈیشنز میں اچھا کھیل سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کپتان بابر اعظم …
آئی سی سی نئی رینکنگ، بابر کی پہلی پوزیشن برقرار
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے نئی رینکنگ میں ٹی ٹوئنٹی نمبر ون بیٹر کی پوزیشن برقرار رکھی ہے جبکہ بابر اعظم ون ڈے میں بھی نمبر ون بیٹر ہیں۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی پلیئرز کی رینکنگ جاری کردی ہے۔ پاکستان کے کپتان بابر اعظم سب سے طویل عرصے تک نمبر ون ٹی …
کپتان بابراعظم اور ویرات کوہلی ایک ہی ٹیم کا حصہ بننے پر تیار
ایشیا کی دو روایتی حریف ٹیموں پاکستان اور بھارت کے کپتان بابراعظم اور ویرات کوہلی ایک ہی ٹیم کا حصہ بننے پر تیار ہیں۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) تقریباً 16 سال بعد افرو ایشیا کپ کروانے پر غور کررہی ہے جس سے متعلق اطلاعات ہیں کہ دو روایتی حریف ٹیموں کے کھلاڑی ایک ساتھ کھیلنے پر تیار …
امام الحق نے ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑ دیا : آئی سی سی ون ڈے رینکنگ
دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نئی ون ڈے رینکنگ جاری کردی جس میں پہلی اور دوسری پوزیشن پر پاکستانی کھلاڑیوں کا قبضہ ہے۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ رینکنگ کے مطابق بیٹنگ میں پہلا نمبر بدستور بابراعظم کا ہے جب کہ دوسرا نمبر تبدیل ہوگیا ہے۔ پاکستانی اوپنر امام الحق نے بھارتی بلے باز …
- Page 1 of 2
- 1
- 2