لندن: سری لنکا کے سابق کپتان مہیلا جے وردھنے نے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر وسیم اکرم کو کیرئیر کا سب سے مشکل بولر قرار دیدیا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے ڈیجیٹل شو گفتگو کرتے ہوئے سابق سری لنکن کپتان نے کہا کہ پاکستانی پیسر وسیم اکرم کو کیرئیر کا سب سے مشکل بولر سمجھتا ہوں، …
کاؤنٹی چیمپئن شپ میں پاک بھارت جوڑی کو شاہین شاہ آفریدی کا سامنا
انگلینڈ میں کھیلی جارہی کاؤنٹی چیمپئن شپ میں پاک بھارت جوڑی شاہین شاہ آفریدی کا سامنا کرے گی۔ کاؤنٹی چیمپئن شپ میں آج مڈل سیکس اور سسیکس کے درمیان میچ کھیلا جائے گا۔ ایک طرف انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کرکٹر آف دی ایئر شاہین شاہ آفریدی ہیں تو دوسری جانب قومی کرکٹ ٹیم بیٹر محمد رضوان اور بھارتی …
ایشیاء کپ سری لنکا سے کسی اور ملک منتقل کیے جانے کا امکان
ایشیاء کپ 2022 سری لنکا سے کسی اور ملک منتقل کرنے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ سری لنکا میں موجودہ سیاسی کشیدگی عروج پر ہے جس کی وجہ سے ایشیاء کپ کو کسی اور ملک منتقل کیے جانےکا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) اجلاس میں ایشیاء کپ کی منتقلی …
انٹر نیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی
آئی سی سی کی جانب سے جاری رینکنگ کے مطابق آسٹریلیا کے لبوشین پہلے نمبر پر موجود ہیں جب کہ آسٹریلیا کےاسٹیو اسمتھ اورنیوز لینڈ کےکین ولیمسن ایک ایک درجہ بہتری کے بعد بالترتیب دوسرے اور تیسرے نمبر پر آگئے ہیں۔ آئی سی سی رینکنگ کے مطابق انگلش کپتان جوروٹ دو درجے تنزلی کے بعد اب رینکنگ میں چوتھے نمبر …
افغانستان انڈر 19 ٹیم کی ورلڈ کپ میں شرکت خطرے میں پڑگئی
کابل: افغانستان کی انڈر 19 ورلڈ کپ میں شرکت پر سوالیہ نشان لگ گیا، ایونٹ شروع ہونے میں 4 دن رہ گئے، ٹیم کو ویزہ نہ مل سکا۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے آج اور بدھ کو شیڈولڈ افغان انڈر 19 ٹیم کے وارم اپ گیمز منسوخ کردیئے ہیں۔ ویزہ کے حصول میں تاخیر کی وجہ سے افغانستان ٹیم …
کورونا: امریکا اور آئر لینڈ کا پہلا ون ڈے منسوخ
کورونا: امریکا اور آئر لینڈ کا پہلا ون ڈے منسوخ واشنگٹن : امریکا اور آئر لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ہونے والا پہلا ون ڈے انٹرنیشنل میچ امپائر کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی وجہ سے منسوخ کر دیا گیا۔امریکی کرکٹ کا کہنا ہے کہ پہلا ون ڈے امپائرنگ ٹیم میں کوویڈ ٹیسٹ مثبت آنے پر منسوخ کیا گیا …
پیٹ کمنز 50 سال بعد ایشیز میں 5 وکٹیں لینے والے پہلے کپتان
سڈنی: آسٹریلیا کی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز تقریباً 50 سال بعد ایشیز سیریز میں 5 وکٹیں لینے والے پہلے آسٹریلوی کپتان بن گئے۔ انٹر نیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے مطابق اس سے قبل یہ اعزاز بوب ولیس (Bob Willis) کے پاس تھا جہنوں نے 1982ء کی ایشیز سیریز میں 5 کھلاڑی کو آؤٹ کیا تھا۔ایشیز سیریز …
روی شاستری انٹرنیشنل کرکٹ کونسل پر پھٹ پڑے
نیو دہلی : بھارتی کرکٹ ٹیم کے کوچ روی شاستری نے کہا ہے کہ آئی پی ایل کی وجہ سے بھارتی کھلاڑی ذہنی طور پر تھکے ہوئے تھے لہٰذا دنیا بھر کے کرکٹ بورڈز اور انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کو اس پر غور کرنے کی ضرورت ہے کیونکہ کھلاڑی پیٹرول پر نہیں چلتے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق …
آئی سی سی اور بھارت میں نشریاتی حقوق کی فروخت کے لئے جنگ
دبئی:انٹرنیشنل کرکٹ کونسل اور بھارتی بورڈ میں ممکنہ طور پر نشریاتی حقوق کی فروخت کیلیے جنگ چھڑنے کا امکان ہے۔دونوں ہی جلد اپنی پروڈکٹس کے ساتھ مارکیٹ میں جانے والے ہیں، جہاں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کو اگلے 8 سالہ دورانیے میں شیڈول ورلڈ کپس اور چیمپئنز ٹرافی سمیت گلوبل ایونٹس کے براڈ کاسٹر پارٹنر کی تلاش ہوگی، وہیں بی سی …
- Page 2 of 2
- 1
- 2