اسلام آباد: پاکستان سمیت دنیا بھر میں انسانی حقوق کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے۔ انسانی حقوق کا عالمی دن آج 10 دسمبرکو پاکستان سمیت دنیا بھر میں منایا جا رہا ہے، اس دن یونیورسل ڈیکلریشن آن ہیومن رائٹس (UDHR) کو اقوام متحدہ نے عملی جامہ پہنایالیکن 74 سال گزرنے کے باوجود کروڑوں افراد بنیادی حقوق اور آزادی …
انسانی حقوق کے عالمی دن پر وزیرِ اعظم اور صدر کا پیغام
انسانی حقوق کے عالمی دن پر وزیرِ اعظم شہباز شریف اور صدر مملکت عارف علوی نے پیغام جاری کیا ہے۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے 74 سال قبل انسانی حقوق کا عالمی منشور منظور کیا تھا، یہ نظریات شہری، اقتصادی اور سماجی سیاسی خوشحالی کے لیے ضروری ہیں۔ انہوں نے کہا …