بریگزٹ معاہدے کی خلاف ورزی پر یورپی یونین نے برطانیہ کے خلاف قانونی کارروائی کا عندیہ دے دیا۔ برطانیہ کی طرف سے پیش کیے گئے ایک حالیہ بل کے مطابق شمالی آئرلینڈ میں برطانیہ سے داخل ہونے والی اشیاء سے کسٹم چیکنگ ختم کردی جائے گی۔ یہ بل بریگزٹ معاہدے کی خلاف ورزی میں شمار ہوگا، یورپی یونین کا کہنا …
آسٹریلیا ، نمبر ون ٹینس اسٹار جوکوچ کا ویزا منسوخ کردیا، ڈی پورٹ کرنے کافیصلہ
سڈنی : آسٹریلیا نےکورونا کے سخت قوانین کو پورا نہ کرنے پر عالمی نمبر ایک ٹینس کھلاڑی نوواک جوکووچ کا ویز ا منسوخ کرکے انہیں ڈی پورٹ کرنےکا فیصلہ کرلیا ۔ برطانوی نشریاتی ادارے (بی بی سی) کے مطابق نوواک جوکووچ آسٹریلین اوپن میں شرکت کیلئے بدھ کو میلبرن پہنچے تو ائیر پورٹ حکام نے سربین ٹینس اسٹار کو ویکسین …
فرانس نے برطانوی ماہی گیر کشتیوں پر پابندی لگا دی، برطانیہ کا جوابی اقدام کا اعلان
پیرس: فرانس اوربرطانیہ میں ماہی گیری کا تنازع شدت اختیار کر گیا، فرانس نے اہم بندرگاہوں پر برطانوی ماہی گیروں کی کشتیوں پر پابندی عائد کر دی، برطانیہ نے بھی جوابی اقدامات کا اعلان کر دیا ہے۔ فرانس اور برطانیہ کے پانیوں میں مچھلی گیری کے لائسنس کا تنازع شدت اختیار کر گیا ہے، فرانس نے اپنی بندرگاہوں پر برطانوی …