بیجنگ: جہاں بڑی ٹیکنالوجی کمپنیاں اخراجات کو کم کرنے کے لیے ملازمین کو برطرف کر رہی ہیں وہیں ٹِک ٹاک ان کمپنیوں کی مخالف سمت میں جا رہی ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق چینی سوشل میڈیا کمپنی نے امریکا سمیت دنیا بھر سے 3000 انجینئروں کو نوکری دینے کا اعلان کیا ہے۔ ٹِک ٹاک ایپلیکیشن جو امریکا کے …
جینیفر لوپیز اور بین ایفلیک کی شادی کی تصاویر جاری
امریکی گلوکارہ جینیفر لوپیز نے اداکار بین ایفلیک کے ساتھ اپنی شادی کی تقریب سے کچھ تصاویر شیئر کر دیں۔ رواں ہفتے لاس ویگاس میں رشتۂ ازدواج میں منسلک ہونے والی جینیفر لوپیز نے اپنے نیوز لیٹر ’آن دی جے لو‘ پر شادی کی تقریب کی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں۔ اُنہوں نے اپنی شادی کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے …
یوکرین نیٹو میں شامل نہ ہونے پر رضامند، امن مذاکرات جاری
استنبول: یوکرین نے امن مذاکرات میں پیشکش کی ہے کہ اگر روس مکمل جنگ بندی پر رضامند ہوتا ہے تو یوکرین نیٹو میں شمولیت اختیار نہیں کرے گا۔ عالمی میڈیا کے مطابق ترک شہر استنبول میں یوکرین اور روس کے درمیان امن مذاکرات جاری ہیں۔ مذاکرات میں یوکرین نے کہا ہے کہ وہ نیٹو میں شامل نہ ہونے پر رضامند …
فرانس نے روسی کاروباریوں کے جائیدادیں اور اثاثے منجمد کردے
پیرس: فرانس نے روسی کاروباریوں کے تقریباً 850 ملین یورو کے اثاثے اور جائیدادیں منجمد کردی ہیں۔ عالمی میڈیا کے مطابق وزیر خزانہ برونو لی مائیر نے فرانسیسی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے انفرادی کھاتوں میں 150 ملین یورو کو منجمد کیا ہے جس میں روس کی کریڈٹ لائنز اور ملک میں قائم کردہ روسی کاروبار …