اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ کی ترجمان ایسٹر پیریز کا کہنا ہے کہ وزیراعظم پاکستان سے ایم ڈی آئی ایم ایف کی جنیوا کانفرنس کے حوالے سے تعمیری بات چیت ہوئی۔ ترجمان آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ زیراعظم شہبازشریف کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے 9 جنوری کو جنیوا میں ہونے والی کانفرنس کے حوالے سے بات …
پاکستان کے ساتھ ایک ارب 17 کروڑ ڈالر کا معاہدہ طے پا گیا، آئی ایم ایف
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے تصدیق کی کہ 6 ارب ڈالر کے قرض کی سہولت کے لیے پاکستان کے ساتھ ساتویں اور آٹھویں جائزے پر عملے کی سطح پر معاہدہ طے پا گیا ہے، اس پیش رفت سے پاکستان کو ایک ارب 17 کروڑ ڈالر کے قرض کی سہولت ملنے کی راہ ہموار ہوگی۔ اپنی آفیشل ویب …
متحدہ عرب امارات نے پاکستان کا 2 ارب ڈالر قرض ری شیڈول کر دیا
متحدہ عرب امارات نے مزید ایک سال کیلیے مذکورہ قرض ری شیڈول کیا ہے، اسٹیٹ بینک زرمبادلہ کے ذخائر کو مستحکم کرنے کے لیے مزید قرضوں کے بندوبست کا مطالبہ کر چکا ہے کیوں کہ یہ ذخائر صرف دو ہفتوں کے دوران ایک چوتھائی تک کم ہو گئے ہیں۔ سیکرٹری خزانہ حامد یعقوب شیخ نے پیر کو ایکسپریس ٹریبیون کو …