پاکستان نے اظہار آمادگی کا خط دستخط کر کے آئی ایم ایف کو بھیج دیا

eAwazآس پاس

پاکستان نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف )کی جانب سے قرض کی ادائیگی کے لیے بھیجا گیا لیٹر آف انٹینٹ (اظہار آمادگی کا خط) دسختط کر کے واپس بھجوا دیا۔ وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پاکستان نے آئی ایم ایف کو لیٹر آف انٹینٹ واپس بجھوا دیا ہے، اظہار آمادگی کے …

بنگلادیش نے آئی ایم ایف سے قرض مانگ لیا

eAwazورلڈ

ڈھاکا: بنگلادیش نے عالمی مالیاتی ادارے ( آئی ایم ایف) سے ساڑھے 4 ارب ڈالر قرض مانگ لیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بنگلا دیش کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 11 مہینوں میں 17.20 ارب ڈالر رہا اور بنگلا دیش نے بیرونی ادائیگیوں اوربجٹ سپورٹ کے لیے آئی ایم ایف سے قرض مانگا ہے۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ ایک …

پاکستان کو ایک ارب 17 کروڑ ڈالر کی قسط 3 سے 6 ہفتوں میں جاری کردی جائے گی، آئی ایم ایف

eAwazآس پاس

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ اس معاہدے کے نتیجے میں ملک کو فوری ایک ارب 17 کروڑ ڈالر کی رقم مل جائے گی۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق آئی ایم ایف کے کمیونیکیشن ڈائریکٹر جیری رائس نے واشنگٹن میں ایک نیوز بریفنگ کے دوران کہا کہ یہ پروگرام کے ساتویں اور …

آئی ایم ایف سے معاہدہ، پاکستان کو معاشی مشکلات سے نکالنے کی راہ ہموار ہو گئی: وزیراعظم

eAwazپاکستان

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے معاہدے کے نتیجے میں پاکستان کو معاشی مشکلات سے نکالنے کی راہ ہموار ہو گئی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے کی بحالی پر وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی کوششوں کو سراہا۔ شہباز شریف کا کہنا تھا کہ معاہدے کی بحالی …

مسٹر فراڈیا گوگی پنکی اکنامک کوریڈور بچانے پرلگا ہے: رانا ثنا کی عمران خان پر تنقید

eAwazپاکستان

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسٹر فراڈیا غداری اور چور کا جھوٹا بیانیہ بنانے کے سوا کچھ نہیں جانتا، پہلے سیاست میں اسلامی ٹچ دینے کی ناکام کوشش کی گئی، اب بشریٰ بی بی کے حکم پرغداری سے لنک کرنے کے علاوہ کوئی بیانیہ نہیں۔ رانا ثنا اللہ نے …

پاکستان کو آئی ایم ایف سے معاہدے کے لیے ‘مزید اقدامات’ کی ضرورت

eAwazپاکستان

پاکستان کو انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) سے تقریباً ایک ارب 85 کروڑ ڈالر کی 2 مشترکہ قسطیں حاصل کرنے کے لیے جولائی کے آخر یا اگست کے شروع تک کم از کم 2 مزید ‘پیشگی اقدامات’ کرنے ہوں گے۔ رپورٹ کے مطابق اعلیٰ حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ پیشگی اقداما ت جو حکومت کی جانب سے …

آئی ایم ایف سے 2 ارب ڈالر مل جائیں گے مگر اصل منزل خود انحصاری ہے، وزیراعظم

eAwazپاکستان

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے 2 ارب ڈالر مل جائیں گے مگر اصل منزل خود انحصاری ہے، خود انحصاری ہی کسی قوم کی معاشی، سیاسی آزادی کی ضمانت ہوتی ہے۔ اسلام آباد کے کنونشن سینٹر میں ٹرن آراؤنڈ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ …

آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ جلد ہوجائے گا، مفتاح اسمٰعیل

eAwazآس پاس

وفاقی وزیرخزانہ مفتاح اسمٰعیل نے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ساتھ جلد ہی معاہدہ طے پانے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ تنخواہوں کے معاملے پر کوئی ڈیڈ لاک نہیں ہے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں شرکت کے بعد میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کے دوران ان سے سوال کیا گیا کہ کیا …

آئی ایم ایف کیساتھ کئی بجٹ اہداف پر ڈیڈ لاک برقرار

eAwazپاکستان

انٹرنیشنل مونیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ کئی بجٹ اہداف پر ڈیڈ لاک برقرار ہے۔ ذرائع کے مطابق 7255 ارب روپے کے ٹیکس ٹارگٹ سمیت بجٹ خسارے کے اہداف پر اتفاق نہیں ہوسکا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آئندہ مالی سال قرض ادائیگیوں کیلئے 4200 ارب روپے مختص کرنے پر اتفاق کیا گیا ہے۔ دفاع کے لیے 1523 ارب …

Staff level agreement with Pakistan and IMF expected in June Finance Minister Muftah Ismail

پاکستان اور آئی ایم ایف کے ساتھ اسٹاف لیول معاہدہ جون میں متوقع ؛ وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل

eAwazپاکستان

وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ساتھ اسٹاف لیول معاہدہ جون میں ہو جائے گا۔ اسلام آباد میں عائشہ غوث پاشہ کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں خوشی سے نہیں بڑھائیں بلکہ یہ ہماری مجبوری تھی، اگر ہم یہ …