جنوبی کوریا: گوگل اور میٹا پر 72 ملین ڈالرز کا جرمانہ عائد

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

جنوبی کوریا نے گوگل اور میٹا پلیٹ فارمز پر پرائیویسی قانون کی خلاف ورزیوں کے الزامات کے تحت 72 ملین ڈالرز کا جرمانہ عائد کردیا ہے۔ بین الاقوامی خبرایجنسی کے مطابق پرسنل انفارمیشن پروٹیکشن کمیشن نے بیان جاری کرتے ہوئے بتایا ہے کہ گوگل کو 50 ملین ڈالرجبکہ میٹا کو 22 ملین ڈالر جرمانہ ادا کرناہوگا۔ گوگل اور میٹا پر …

امریکا نے پاکستانی نژاد خضر خان کو اعلیٰ ترین میڈل سے نواز دیا

eAwazورلڈ

امریکا صدر جو بائیڈن نے ایک پُروقار تقریب میں پاکستانی نژاد امریکی شہری خضر خان کو اعلیٰ ترین میڈل سے نواز دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے وائٹ ہاؤس میں منعقدہ ایک شاندار تقریب میں پاکستانی نژاد خضر خان کو میڈل آف فریڈم عطا کیا۔ امریکی صدر نے یہ میڈل خضر خان کو خود پہنایا …

A stampede kills 30 migrants trying to enter Spain through the city of Melilla

میلیلا شہر کے ذریعے اسپین میں داخل ہونے کی کوشش کے دوران بھگدڑ 30؛ تارکین وطن کچل کر ہلاک

eAwazورلڈ

یڈرڈ: میلیلا شہر کے ذریعے اسپین میں داخل ہونے کی کوشش کے دوران بھگدڑ مچ گئی اور 30 تارکین وطن کچل کر ہلاک ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مراکش اور اسپین کو جدا کرنے والے شہر میلیلا کی سرحد پر ڈھائی ہزار سے زائد افریقی تارکین وطن لوہے کی باڑ پر چڑھنے کی کوشش میں گر گئے۔ اس …

US carjacking shot

امریکہ میں راہزنوں کے ہاتھوں ایک بہادر پاکستانی نژاد قاتل

eAwazپاکستان

واشنگٹن: امریکا میں کار چھیننے کی واردات کے دوران مزاحمت کرنے پر پاکستانی نژاد عبدالرؤف کو گولیاں مار کر قتل کردیا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا میں میری لینڈ کے علاقے آکس ہل میں راہزنوں نے پاکستانی نژاد شخص سے کار چھیننے کی کوشش کی، اس دوران مزاحمت کرنے پر راہزنوں نے عبدالرؤف کو 3 گولیاں مار …

Passenger plane crashes in Peru

پیرو میں مسافر بردار طیارہ گر کر تباہ

eAwazورلڈ

لیما: جنوبی امریکی ملک پیرو میں مسافر بردار طیارہ پرواز بھرنے کے کچھ دیر بعد ہی ہچکولے کھاتے ہوئے زمین بوس ہوگیا جس کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی امریکی ملک پیرو کے تفریحی مقام نازکا میں ایک انجن والا چھوٹا طیارہ کیسنا 207 نے پانچ سیاحوں اور عملے کے دو ارکان …

Military personnel sentenced to 30 years in prison for sexually assaulting

گوئٹے مالا میں 36 خواتین کیساتھ جنسی زیادتی پر فوجی اہلکاروں کو 30 سال قید

eAwazورلڈ

گوئٹے مالا سٹی: وسطی امریکی ملک گوئٹے مالا میں خانہ جنگی کے دوران 36 مقامی خواتین کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کے الزام میں نیم فوجی دستے کے 5 سابق اہلکاروں کو 30 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق گوئٹے مالا کی عدالت نے 1981 سے 1985 کی خانہ جنگی کے دوران …

Buss accident

افغانستان میں مسافر بس خوفناک بم دھماکے میں تباہ، 6 افراد جاں بحق

eAwazورلڈ

کابل: افغانستان کے دارالحکومت میں مسافر بس زوردار دھماکے میں تباہ ہوگئی جس کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک اور 7 زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے دارالحکومت کابل کے علاقے دشت برچی میں ایک منی بس میں دھماکا ہوا ہے، دھماکے میں 6 مسافر ہلاک اور 7 زخمی ہوگئے۔ہلاک اور زخمی ہونے والوں کو قریبی …

China will build a military base for Tajikistan on the Afghan border

چین افغان سرحد پر تاجکستان کے لیے فوجی اڈہ بنائے گا

eAwazآس پاس, ورلڈ

بیجنگ: چین نے افغانستان کی سرحد کے قریب تاجکستان کے لیے فوجی اڈہ تعمیر کرنے پر رضامندی ظاہر کی ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق تاجکستان نے تصدیق کی ہے کہ چین افغانستان کی سرحد پر تاجک پولیس کے لیے اڈہ بنائے گا جس کا مقصد افغان سرزمین سے شدت پسند گروپوں کے حملوں اور نقل مکانی کی کوششوں کو …

جارجیا کے جلا وطن سابق صدر ملک پہنچنے پر گرفتار

eAwazاردو خبریں, ورلڈ

تبلیسی:جارجیا کے سابق صدر میخائل ساکاآشویلی کو وطن واپس پہنچنے پر ایئرپورٹ سے گرفتار کرلیا گیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جارجیا کے سابق صدر میخائل ساکاآشویلی جلاوطنی ختم کرکے وطن واپس پہنچے تو قانون نافذ کرنے والے اداروں نے انھیں حراست میں لے لیا۔ جارجیا کے وزیراعظم ایراکلی غریباشولی نے سابق صدر کی گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا …

Yemen Houthi rebels have banned women's smartphones and make-up

یمن؛ حوثی باغیوں نے خواتین کے اسمارٹ فون اور میک اپ پر پابندی لگادی

eAwazآس پاس, اردو خبریں, ورلڈ

صنعا: یمن میں حوثی باغیوں نے اپنے زیر قبضہ علاقے میں خواتین کے اسمارٹ فون اور میک اپ کرنے پر پابندی عائد کردی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق حوثی باغیوں کی جانب سے این جی او کے ساتھ طے کیے گئے ایک معاہدہ صنعا کے علاقے میں تقسیم کیا گیا ہے۔ پمفلٹ میں خواتین کو ہدایات کی گئی ہیں …