Laal Singh Chaddha trailer

فلم ’لال سنگھ چڈھا‘ کا ٹریلر آج آئی پی ایل کے فائنل میں ریلیز ہوگا

eAwazفن فنکار

بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکٹ عامر خان اور اسٹار کرینہ کپور کی فلم ’لال سنگھ چڈھا‘ کا ٹریلر آج آئی پی ایل کے فائنل میں ریلیز ہوگا۔ عامر خان کے تمام مداحوں کے لیے آج کا دن خاص ہے کیونکہ یہ اُن کی فلم ’لال سنگھ چڈھا‘ کے ٹریلر کے ریلیز کا دن ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق عامر …