یورینیم 84 فیصد تک افزودہ کرنے کی امریکی میڈیا رپورٹ غلط ہے، ایران

eAwazورلڈ

ایران نے 84 فیصد تک یورینیم افزودہ کرنے کی رپورٹس کی تردید کردی ہے۔ تہران سے خبر ایجنسی کے مطابق ایرانی جوہری توانائی تنظیم کے ترجمان نے کہا کہ امریکی میڈیا کی رپورٹ بہتان اور حقائق کے برعکس ہے۔ ادھر امریکی میڈیا ادارے بلومبرگ نیوز کے مطابق ایران میں معائنہ کاروں نے گزشتہ ہفتے یورینیم کو 84 فیصد تک افزودہ …

Iran executed 4 people working for Israeli intelligence

ایران نے اسرائیلی انٹیلی جنس کیلئے کام کرنیوالے 4 افراد کو سزائے موت دیدی

eAwazورلڈ

ایران نے اسرائیلی انٹیلی جنس کیلئے کام کرنیوالے 4 افراد کو سزائے موت دیدی ایران نے اسرائیل کی خفیہ ایجنسی موساد کے لیے کام کرنے والے 4 افراد کو سزائے موت دیدی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل کی انٹیلی جنس ایجنسی کے لیے کام کرنے کے الزام میں سزا پانے والے چاروں افراد کو آج صبح سزائے موت دی …

Iran, State TV Live Broadcast Hacked

ایران: سرکاری ٹی وی کی براہ راست نشریات ہیک

eAwazآس پاس

ایران کے سرکاری ٹی وی چینل کی نشریات کو لائیو ٹرانسمیشن کے دوران ہفتے کے روز ہیک کر لیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق تہران میں مہسا امینی کی پولیس کی زیر حراست ہلاکت کے خلاف جاری مظاہروں کا دائرہ کار ایران کے رہبر آیت اللہ علی خامنہ ای تک پھیل گیا۔ ہفتے کے روز ہیکرز نے سرکاری نشریاتی ادارے …

شہباز شریف ایس سی او اجلاس میں شرکت کیلئے سمرقند پہنچ گئے

eAwazپاکستان

وزیراعظم شہباز شریف 2 روزہ دورے پر ازبکستان کے شہر سمرقند پہنچ گئے۔ وزیر اعظم شہباز شریف ایس سی او کی کونسل آف ہیڈز آف اسٹیٹ کےاجلاس کے لیے سمرقند پہنچے ہیں تاہم اب سمر قند ائیر پورٹ سے حضرت خضرکمپلیکس پہنچ چکے ہیں۔ وزیراعظم اپنے دورہ ازبکستان کے دوران شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس میں شرکت اور اہم …

EU nuclear envoy Enrique Mora visits Iran to resume nuclear talks

یورپی یونین کے جوہری ایلچی اینریک مورا کا جوہری مذاکرات کی بحالی کیلئے دورہ ایران طے

eAwazورلڈ

نیم سرکاری ایجنسی ’نور نیوز‘ کی رپورٹ کے مطابق یورپی یونین کے ایران جوہری مذاکرات کے کوآرڈینیٹر اینریک مورا منگل کو ایران کا دورہ کرنے والے ہیں کیونکہ یورپی یونین کا کہنا ہے کہ وہ مذاکرات میں تعطل کو ختم کرنے اور 2015 کے معاہدے کو بچانے کی کوشش کر رہا ہے۔  خبررساں ادارے ’رائٹرز‘ کی رپورٹ کے مطابق عالمی …

ایران کے شہر مشہد میں امام رضا کے مزار میں مسلح شخص کا حملہ

eAwazآس پاس

ایران کے شہر مشہدمیں امام رضا کے مزار میں مسلح شخص نے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں ایک عالم دین کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں۔ برطانوی خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق  چاقو بردار شخص کے حملےمیں ایک عالم دین جاں بحق اور دو زخمی ہوئے۔ ایران کی نیم سرکاری نیوز ایجنسی ’تسنیم‘ کے مطابق حملہ آور …

Iran has imposed sanctions on 51 officials, including the US Joint Chiefs of Staff

ایران نے امریکی جوائنٹ چیف آف سٹاف سمیت 51 حکام پر پابندیاں عائد کر دیں

eAwazآس پاس, ورلڈ

تہران: ایران نے قاسم سلیمانی کی ہلاکت کے جواب میں امریکی جوائنٹ چیف آف سٹاف سمیت 51 حکام پر پابندیاں عائد کر دیں۔ ایرانی وزارت خارجہ کے مطابق یہ پابندیاں جنرل قاسم سلیمانی کے قتل اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں میں ملوث ہونے پر لگائی گئیں۔ امریکی چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل مارک ملی، سابق قومی سلامتی مشیر …

Iran, Hezbollah, support Houthi attacks; Saudi military alliance

حوثیوں کے حملوں میں ایران، حزب اللہ مدد کررہے ہیں، سعودی فوجی اتحاد

eAwazآس پاس, ورلڈ

حوثیوں کے حملوں میں ایران، حزب اللہ مدد کررہے ہیں، سعودی فوجی اتحاد ریاض: سعودی عرب کی قیادت میں بننے والے فوجی اتحاد نے گزشتہ روز الزام عائد کیا ہے کہ ایران اور حزب اللہ نے ڈرون اور میزائل حملوں میں یمن کے حوثی باغیوں کی مدد کی ہے، ان حملوں کے نتیجے میں دو افراد ہلاک ہوئے تھے۔یہ فوجی …

Another round of talks between Saudi Arabia and Iran is coming to an end

سعودی عرب اور ایران کے مابین بات چیت کا ایک اور دور اختتام پذیر

eAwazآس پاس, ورلڈ

سعودی عرب اور ایران کے مابین بات چیت کا ایک اور دور اختتام پذیر عمان: سعودی عرب اور ایران کے اعلیٰ حکام کے درمیان بات چیت کا ایک اور دور اردن کے دارالحکومت عمان میں اختتام پذیر ہوگیا۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بات چیت کے دوران ایران اور سعودی عرب کے دو طرفہ تعلقات اور خطے میں سکیورٹی …

According to the Committee to Protect Journalists, 24 journalists have been killed in 2021

صحافیوں کی عالمی تنظیم کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹس کے مطابق رواں برس 24 صحافی قتل ہوئے

eAwazاردو خبریں, ورلڈ

صحافیوں کی عالمی تنظیم کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹس کے مطابق رواں برس 24 صحافی قتل ہوئے رواں برس 24 صحافی قتل ہوئے۔صحافیوں کی عالمی تنظیم کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹس کی سالانہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ رواں سال (2021 میں) ریکارڈ 293 صحافیوں کو قید اور 24 کو قتل کیا گیا۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ جیل کی …