سعودی عرب ایران سے مذاکرات جاری رکھنا چاہتا ہے، ایرانی وزیر خارجہ ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان نے کہا ہے کہ سعودی عرب ایران کے ساتھ مذاکرات جاری رکھنا چاہتا ہے۔ اپنے بیان میں ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ اُنہوں نے گزشتہ روز اُردن میں ایک کانفرنس کی سائیڈ لائنز پر اپنے سعودی ہم منصب سے …
امریکی فریق کو کوئی رعایت نہیں دیں گے، ایرانی وزیر خارجہ
eAwazاردو خبریں
ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر کا کہنا ہے کہ امریکا کے قول و عمل میں تضاد ہے، امریکی فریق کو کوئی رعایت نہیں دیں گے۔ آرمینیا کے دورے پر موجود ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ جوہری معاہدے سے متعلق ایران کو امریکا کا پیغام ملا ہے، امریکا سیاسی اور نفسیاتی دباؤ ڈال کر جوہری معاہدے میں رعایت لینا …