ایران نے مہسا امینی کی ہلاکت کے معاملے میں مداخلت آمیز بیانات دینے پر برطانوی سفیر سائمن شیرکلف کو طلب کیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایرانی وزارتِ خارجہ نے برطانیہ کی جانب سے ایران میں جاری مظاہروں کی غلط اور اشتعال انگیز تشریح پر مبنی مداخلت کرنے کی سخت مذمت کی۔ ایرانی وزارتِ خارجہ کے جاری کردہ بیان …