ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے پاسدارانِ انقلاب کے کرنل سید خدائی کے قتل کا بدلہ لینے کا اعلان کردیا۔ ایرانی صدر نے کہا ہے کہ کرنل خدائی کے قتل میں عالمی عناصر کے ملوث ہونے میں کوئی شبہ نہیں۔ رپورٹس کے مطابق تہران میں پاسدارانِ انقلاب کے کرنل سید خدائی کو 2 موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کر کے قتل کردیا …