ایران کی وزارت خارجہ نے اقوام متحدہ کے جوہری نگران ادارے ‘انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی (آئی اے ای اے)’ کے ساتھ تعاون کے لیے رضامندی کا اعادہ کرتے ہوئے اس سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اسرائیل کے دباؤ کے سامنے نہ جھکے۔ دریں اثنا ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق ایران نے یہ انکشاف بھی کیا کہ وہ اسرائیل …
ایران کے جوہری پروگرام پرویانا میں ایک نئے دور کا آغاز
ایران کے جوہری پروگرام پرویانا میں ایک نئے دور کا آغاز ہوا ہے۔ یورپی یونین کےعہدیدار کاکہنا ہےکہ کچھ رکاوٹوں پر پیش رفت ہو رہی ہے جس میں یہ ضمانت بھی شامل ہے کہ آئندہ امریکا پیچھے ہٹ کر معاہدے کو ختم نہیں کرے گا۔ عالمی طاقتوں اور ایران کےدرمیان یہ رواں برس مارچ کے بعد پہلی ملاقات ہے۔ اس …
ویانا مذاکرات میں جلد سمجھوتہ نہ ہوا تو ایران کی معاہدے میں واپسی ناممکن ہوگی، امریکا
امریکا نے خبردار کیا ہے کہ ویانا مذاکرات میں جلد معاہدے پر نہ پہنچے تو ایران کی جوہری معاہدے پر واپسی ناممکن ہوجائے گی۔ اس حوالے سے ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے کہا کہ ایران کے ساتھ جوہری معاملے پر تمام خدشات دور کرنے والا معاہدہ چاہتے ہیں۔ یاد رہے کہ عالمی جوہری معاہدے پر ایران اور عالمی طاقتوں کے …
امریکہ، افغان معیشت میں مزید لیکویڈیٹی لائے گا، انٹونی بلنکن
واشنگٹن : نئے سال 2022 کے لیے امریکی خارجہ پالیسی کے اہداف کا خاکہ پیش کرتے ہوئے، سیکریٹری اسٹیٹ انٹونی بلنکن نے افغان معیشت میں مزید لیکویڈیٹی شامل کرنے کے اختیارات پر ‘شدید غور کرنے کا وعدہ کیا۔سال کی اختتامی پریس کانفرنس کرتے ہوئے امریکی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے نشاندہی کی کہ ’روس کا یوکرین کے لیے جارحانہ رویہ، …