عراق میں ایک بم دھماکے نتیجے میں کم از کم 8 پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔ خبررساں ادارے نے سکیورٹی ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ یہ بم دھماکا عراق کے شمالی مشرقی شہر کرکوک کے قریب ہوا۔ ذرائع کے مطابق کرکوک سے 20 کلومیٹر دور ایک گاؤں سفارا کے قریب یہ دھماکا اس وقت ہوا جب پولیس اہلکاروں کا …
ایک دن میں سب سے زیادہ خون کے عطیات جمع کرنےکا عالمی ریکارڈ قائم
برطانوی مسلم چیریٹی نے ایک دن میں سب سے زیادہ خون کے عطیات جمع کرنےکا عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔ ایک دن میں خون کے عطیات کی کل تعداد 37 ہزار 18 رہی،گلوبل بلڈ ہیروز کہلانے والی مہم میں برطانیہ ارجنٹائن، عراق اور تھائی لینڈ سمیت 27 ممالک میں درجنوں مراکز نے 37 ہزار سے زائد لوگوں سے خون جمع کیا۔ …
امریکی صدر جوبائیڈن آئندہ ہفتے سعودی فرماں روا اور ولی عہد سے ملاقات کریں گے
واشنگٹن: امریکی صدر جوبائیڈن سعودی فرماں روا اور ولی عہد سے ملاقات کریں گے۔ عرب میڈیا کے مطابق وائٹ ہاؤس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ صدر جوبائیڈن آئندہ دنوں میں دورہ جدہ کے دوران سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کریں گے جس میں خطے میں ایرانی …
امریکا نے عراق سے لوٹی قدیم نایاب تختی واپس کردی
امریکا نے عراق سے لوٹی قدیم نایاب تختی واپس کردی واشنگٹن : امریکا نے عراق سے لوٹی قدیم نایاب تختی واپس کردی جوکہ تقریبا 3500 سال پرانی تھی۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق مٹی کی یہ قدیم نایاب تختی 30 برس قبل جنگِ خلیج میں عراق کے ایک میوزیم سے لوٹ لی گئی تھی۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا کہ مٹی …
ورچوئل کانفرنس, بائیڈن نے چین کو نہیں بلایا
واشنگٹن: امریکی صدر بائیڈن نے جمہوریت پر بات کرنے کے لیے 110ممالک کو ورچوئل کانفرنس میں شرکت کی دعوت دے دی۔9 اور 10 دسمبر کو ہونے والی کانفرنس میں پاکستان اور بھارت کو بھی شرکت کی دعوت دی گئی ہے ، جبکہ چین کی بجائے تائیوان کو دعوت نامہ بھیجا گیا ہے۔ ترکی، سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، مصر، اردن …