اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ 30 روز میں سنانے کا سنگل بنچ کا فیصلہ معطل کردیا۔ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن کے خلاف پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت کی۔ پی ٹی آئی وکیل نے کہا کہ ہمارے اکاؤنٹس کی کافی …
عدالت نےعمران خان اور دیگر کا نام ای سی ایل میں ڈال کر غداری کا مقدمہ چلانے کی اپیل خارج کردی
اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے اور غداری کا مقدمہ چلانے کی اپیل خارج کردی۔ اسلام ہائیکورٹ کےجسٹس عامرفاروق اور جسٹس سردار اعجازا سحاق خان پر مشتمل ڈویژن بینچ نے محفوظ فیصلہ سنایا۔ عدالت نے سابق وزیراعظم عمران خان اور دیگرکے نام ای سی ایل میں شامل اور غداری کا مقدمہ چلانےکی …
عمران خان کا نام ای سی ایل پرڈالنے اورغداری کا مقدمہ چلانے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
اسلام آباد ہائیکورٹ نے مبینہ دھمکی آمیز امریکی خط کی تحقیقات کے معاملے پر عمران خان کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں شامل کرنے اور سنگین غداری کا مقدمہ چلانے کی درخواست مسترد کرنے کی انٹراکورٹ اپیل کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے سنگل …
عمران خان کیخلاف غداری کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست مسترد
اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان اورسابق وزرا کے خلاف غداری کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست مسترد کرتے ہوئے درخواست گزارپرایک لاکھ روپے جرمانہ عائد کردیا۔ اسلام آبادہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے عمران خان اورسابق وزرا کے خلاف غداری کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست ناقابل سماعت قراردے کرمسترد کردی۔عدالت نے درخواست گزارپرایک …
اسلام آباد ہائیکورٹ نے پیکا آرڈیننس کو غیر آئینی قرار دے دیا
اسلام آباد ہائی کورٹ نے پیکا ترمیمی آرڈیننس 2022 کو غیر آئینی قرار دیتے ہوئے کالعدم قرار دے دیا۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ نے چار صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کیا، پی بی اے و دیگر صحافتی تنظیموں نے چیلنج پیکا ترمیمی آرڈیننس کو چیلنج کر رکھا تھا جبکہ پیکا کے سیکشن 20 کے تحت ایف آئی اے کے …
بھارت کو کلبھوشن کیلئے وکیل کی فراہمی کا ایک اور موقع دیدیا: اسلام آباد ہائیکورٹ
کلبھوشن جادھو کو حکومتی وکیل فراہم کرنے کے لیے وزارت قانون کی درخواست پر سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں لارجر بینچ نے کی۔ جسٹس اطہرمن اللہ نے استفسار کیا کہ کیا اس معاملے پر کوئی ایکٹ بھی پاس ہو گیا ہے؟ جس پر اٹارنی جنرل خالد جاوید خان نے بتایا کہ جی، …