پی ٹی آئی نے ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ عدالت میں چیلنج کردیا

eAwazآس پاس

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کی جانب سے جاری کردہ فیصلہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا۔ پی ٹی آئی کے ایڈیشنل سیکریٹری جنرل عمر ایوب نے الیکشن کمیشن کے خلاف درخواست دائر کی جس میں ای سی پی کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست میں …

Important decisions in the history of the country are going to be made on May 31, Sheikh Rashid

مئی31 کو ملکی تاریخ کے اہم فیصلے ہونے جارہے ہیں، شیخ رشید

eAwazپاکستان

اسلام آباد: سابق وزیرداخلہ شیخ رشید نے حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ 31 مئی کو ملکی تاریخ کے اہم فیصلے ہونے جارہے ہیں۔ شیخ رشید کی اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب میں کوئی حکومت نہیں، تحریک انصاف کے بغیر کابینہ نہیں بن سکتی۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ 31 …

action of FIA

عمران خان سمیت پی ٹی آئی قیادت کیخلاف ملک بھر میں درج توہین مذہب کے مقدمات چیلنج

eAwazپاکستان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے عمران خان سمیت اپنے رہنماؤں پر درج توہین مذہب کے مقدمات کے خلاف عدالت سے رجوع کرلیا۔ ملک کے مختلف حصوں میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان سمیت دیگر رہنماؤں کے خلاف مسجد نبوی میں پیش آئے واقعے پر توہین مذہب کے مقدمات درج کیے گئے ہیں۔ پی ٹی آئی نے ملک بھر …

Court live streaming

پاکستان کی عدالتی تاریخ میں پہلی مرتبہ عدالتی کارروائی کی لائیو اسٹریمنگ ہوگی

eAwazپاکستان

پاکستان کی عدالتی تاریخ میں پہلی مرتبہ اسلام آباد ہائیکورٹ کی عدالتی کارروائی کی لائیو اسٹریمنگ کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ اطہرمن اللہ کی عدالت کی کارروائی کوٹرائل کے طورپر محدود پیمانے پربراہ راست دکھایا جائے گا۔ ٹرائل کی کامیابی کے بعد ویب سائٹ پرکوئی بھی عدالتی کارروائی لائیو دیکھ سکے گا۔لائیو اسٹریمنگ کے لئے …

Chief Justice Athar Minallah

اسلام آباد ہائیکورٹ : ایف آئی اےکو سوشل میڈیا ایکٹوسٹس کو ہراساں کرنے سے روک دیا گیا

eAwazآس پاس

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سیاسی جماعتوں کے سوشل میڈیا ایکٹوسٹس کو ہراساں کرنے سے روک دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سوشل میڈیا ایکٹوسٹس کےگھروں پر چھاپوں کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی، پی ٹی آئی رہنما علی نواز اعوان کے وکیل فیصل چوہدری ایڈووکیٹ عدالت کے سامنے پیش ہوئے۔ اسلام آباد …

Kulbhushan

بھارت کو کلبھوشن کیلئے وکیل کی فراہمی کا ایک اور موقع دیدیا: اسلام آباد ہائیکورٹ

eAwazپاکستان

کلبھوشن جادھو کو حکومتی وکیل فراہم کرنے کے لیے وزارت قانون کی درخواست پر سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں لارجر بینچ نے کی۔ جسٹس اطہرمن اللہ نے استفسار کیا کہ کیا اس معاملے پر کوئی ایکٹ بھی پاس ہو گیا ہے؟ جس پر اٹارنی جنرل خالد جاوید خان نے بتایا کہ جی، …

Chief Justice of Islamabad High Court Athar Minallah

وزرا اور ججز بھی دو تین دن جیل میں رہیں تو انہیں مشکلات کا اندازہ ہو، اسلام آباد ہائیکورٹ

eAwazاردو خبریں, پاکستان

اسلام آباد: ہائیکورٹ نے ریمارکس دیے ہیں کہ وزرا اور ججز بھی دو تین دن جیل میں رہیں تو انہیں مشکلات کا اندازہ ہو۔ایک قیدی کے اسلام آباد ہائی کورٹ کو اڈیالہ جیل میں بااثر قیدیوں سے متعلق لکھے خط پر سماعت ہوئی۔ ہائی کورٹ نے ڈائریکٹر جنرل انسانی حقوق کو اس حوالے سے رپورٹ مرتب کرنے کی ہدایت کردی۔ڈائریکٹر …

Rare breeds animal

پاکستان میں نایاب نسل کے جانوروں کی درآمد پر پابندی

eAwazپاکستان

اسلام آباد : اسلام آباد ہائی کورٹ نے نایاب نسل کے جانوروں کی درآمد پر پابندی عائد کر دی۔چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے کیس کی سماعت کرتے ہوئے جانوروں کی امپورٹ سے متعلق کیس کا تحریری حکم نامہ جاری کیا۔عدالتِ عالیہ نے اپنے حکم نامے میں کہا کہ ایف بی آر یقینی بنائے کہ آئندہ سماعت تک ایکٹ 2012ء …

Veena Malik

بچوں کی تحویل کا تنازع، وینا ملک کے سابق شوہر کی درخواست پر سماعت 8 نومبر تک ملتوی

eAwazفن فنکار

لاہور: اداکارہ وینا ملک کے بچوں کی تحویل میں لینے کی درخواست پر سماعت 8 نومبر تک ملتوی کر دی گئی، وینا ملک کے سابق شوہر نے عدالت میں بچوں کی اپنی تحویل لینے کی درخواست دی ہے۔راولپنڈی کے سینئر سول جج راجا فیصل رشید کی عدالت میں اداکارہ وینا ملک کے سابق شوہر اسد خٹک کی جانب سے بچوں کی …