اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈا پور کے خلاف 13 مقدمات خارج کرنے کا حکم دے دیا۔ 25 مئی لانگ مارچ جلاؤ گھیراؤ اور الیکشن کمیشن فیصلے کے بعد احتجاج پر درج مقدمات کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔ دو مقدمات کے خلاف درخواستیں علی امین گنڈا پور کے وکیل نے واپس لے لیں۔ …
پی ٹی آئی کا ممکنہ دھرنا، دارالحکومت کو ایک ہفتے کیلیے سِیل کرنے کی تیاری
اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی کال پر ممکنہ دھرنا روکنے کے لیے وفاقی دارالحکومت میں سیکڑوں کنٹینرز پہنچا دیے گئے ہیں۔ نیوز کے مطابق اسلام آباد پولیس نے 1100 سے زائد کنٹینرز اکٹھے کرلیے ہیں، ذرائع کا کہنا ہے کہ دھرنے کے ممکنہ اعلان کے بعد دارالحکومت کو ایک ہفتے کے لیے مکمل سیل کر دیا …
شہباز گل کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کی استدعا مسترد
اسلام آباد: شہباز گل کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کی استدعا مسترد داروں کے خلاف اکسانے کے مقدمے میں گرفتار پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کی استدعا مسترد کرتے ہوئے انہیں جوڈیشل ریمانڈ پر بھیج دیا گیا۔ واضح رہے کہ منگل کے روز پی ٹی آئی رہنما کو اسلام آباد پولیس نے بغاوت …
ثبوت ہیں عمران خان اور شہزاد اکبر نے ہیروئن کا تھیلہ اسلام آباد پولیس کو دیا: رانا ثنا
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ میرے پاس ثبوت ہیں کہ سابق وزیراعظم عمران خان اور سابق مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر نے میرے خلاف مقدمے کے لیے ہیروئن کا تھیلہ اسلام آباد پولیس کے حوالے کیا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا پی ٹی آئی کے دور …
لانگ مارچ کیس: پولیس رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع، عمران خان بدنظمی کے ذمہ دار قرار
اسلام آباد: آئی جی اسلام آباد نے تحریک انصاف کے لانگ مارچ سے متعلق کیس میں اپنی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی۔ اسلام آباد پولیس کی رپورٹ کے مطابق مظاہرین کو ریڈ زون میں داخل ہونے کیلئے چیئرمین پی ٹی آئی نے ہدایت دی اور سپریم کورٹ کے احکامات کے باوجود مظاہرین ریڈ زون میں داخل ہوئے، اس دوران …