عمر شریف کا جسد خاکی بدھ کو کراچی پہنچے گا

eAwazفن فنکار, پاکستان

اسلام آباد :عمر شریف مرحوم کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ عمر شریف کی میت آج جرمنی سے براستہ استنبول کراچی لائی جائے گی، عمر شریف کا جسدِ خاکی کل صبح 5 بج کر 45 منٹ پر ترکش ائرلائن سے کراچی پہنچایا جائے گا۔ اس حوالے سے سول ایوی ایشن نے تمام انتظامات مکمل کرلیے ہیں ۔ اس کے …

حملےکا خطرہ ، وزیراعظم نیدرلینڈز کی سیکیورٹی بڑھادی گئی

eAwazاردو خبریں, ورلڈ

اسلام آباد :وزیراعظم نیدرلینڈز مارک روتھ پر حملے کی اطلاعات پر وزیراعظم کی سیکیورٹی بڑھادی گئی۔مقامی اخبار کے مطابق پولیس کو منشیات فروش مجرموں کے وزیراعظم پر ممکنہ حملے کے اشارے ملے تھے، خبر سے متعلق صحافیوں نے وزیراعظم مارک روتھ سے سوال کیا تو ان کا کہنا تھا کی سییکیورٹی کے معاملات پر کھلے عام بات نہیں کی جاتی۔نیدرلینڈز …

بیلجیم اور پاکستانی پارلیمنٹیرینز کے درمیان تعاون بڑھانے پر غور

eAwazورلڈ, پاکستان

اسلام آباد :بیلجیم اور پاکستان کے پارلیمنٹیرینز کے درمیان تعاون میں اضافہ کیا جائے گا۔اس بات کا فیصلہ بیلجین پاکستان پارلیمانی فرینڈ شپ گروپ کی چیئر پرسن سینیٹر الیسیا کلاز اور یورپین یونین، بیلجیم اور لکسمبرگ میں پاکستان کے سفیر ظہیر اے جنجوعہ کے درمیان ایک ملاقات میں کیا گیا۔ملاقات میں باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر گفتگو کے علاوہ …

آئس لینڈ پارلیمنٹ میں خواتین کی اکثریت ممکن نہ ہوسکی

eAwazاردو خبریں, ورلڈ

اسلام آباد:آئس لینڈ پارلیمنٹ میں خواتین اکثریت رکھنے والا پہلا یورپی ملک بنتے بنتے رہ گیا۔ آئس لینڈ کے انتخابات میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی میں خواتین کی نشستیں کم نکل آئیں۔ الیکشن حکام کے مطابق آئس لینڈ کی 63 نشستوں میں سے 30 پر خواتین کامیاب قرار پائی ہیں، جو 47.6 فیصد حصہ بنتا ہے۔واضح رہے کہ اس سے …

فلسطینی صدر کی اسرائیل کو مقبوضہ علاقہ چھوڑنے کیلئے ایک سال کی مہلت

eAwazاردو خبریں, ورلڈ

اسلام آباد:فلسطین کے صدر محمود عباس نے اسرائیل کو مقبوضہ علاقہ چھوڑنے کے لیے ایک سال کی مہلت دے دی۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے ورچوئل خطاب میں فلسطینی صدر محمود عباس نے کہا کہ اسرائیل کو مقبوضہ علاقہ چھوڑنے کے لیے ایک سال کا وقت دیتے ہیں اگر اسرائیل نے مقبوضہ علاقے کو نہیں چھوڑا تو وہ …