کابل میں امریکی ڈرون حملے میں القاعدہ رہنما ایمن الظواہری کی ہلاکت کے معاملے پر طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کا بیان سامنے آیا ہے۔ ذبیح اللہ مجاہد نے مقامی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امریکی صدر کا یہ دعویٰ تاحال دعویٰ ہی ہے، امارت اسلامیہ کو ایمن الظواہری کی موجودگی کی کوئی خبر نہیں تھی۔ انہوں نے …
افغان لویہ جرگہ کا عالمی برادری سے طالبان حکومت تسلیم کرنےکا مطالبہ
کابل: افغانستان میں ہونے والے لویہ جرگہ کے شرکا نے عالمی برادری سے طالبان حکومت تسلیم کرنےکا مطالبہ کر دیا۔ افغان میڈیا کے مطابق افغانستان کے دارالحکومت کابل میں تین روزہ لویہ جرگہ کا اختتام ہوگیا ہے، جرگے میں مختلف قراردادوں کی منظوری دی گئی۔ جرگے میں منظور کی جانے والی قراردادوں میں کہا گیا ہےکہ امارت اسلامیہ کی حکومت …
طالبان کا ظاہر شاہ کا آئین بحال کرنے کا فیصلہ
کابل: فغانستان کے نئے حکمران طالبان نے ظاہر شاہ کے دور کا آئین جزوی طور پر بحال کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔افغان میڈیا کے مطابق افغان عبوری وزیر انصاف عبد الحکیم شرعی نے امارت اسلامی میں ظاہر شاہ کے دور کے آئین کو جزوی طور پر بحال کرنے کرنے کے فیصلے کا اعلان کرتے ہوئے چینی سفیر کو اس متعلق …
افغانستان کا امریکا سے فضائی حدود میں ڈرونز کی پیٹرولنگ روکنے کا مطالبہ
کابل:افغان حکومت نے امریکا سے افغان فضائی حدود میں ڈرونز کی پیٹرولنگ روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔ امارت اسلامی کے حکام نے کہا ہے کہ امریکی ڈرونز افغانستان کی مقدس فضائی حدود پر حملہ کر رہے ہیں اور اس طرح کی خلاف ورزیوں کی اصلاح اور روک تھام ہونی چاہیے۔ افغان میڈیا نے امارت اسلامی افغانستان کے حکام کے حوالے …