جنرل اسمبلی نے بین المذاہب و بین الثقافتی مکالمے کے فروغ کی قرارداد منظور کر لی نیویارک: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے پاکستان کی جانب سے پیش کی گئی بین المذاہب اور بین الثقافتی مکالمے کے فروغ کی قرارداد منظور کر لی۔قرارداد مشترکہ طورپر پاکستان اورفلپائن نے پیش کی، مستقل مندوب منیر اکرم نے اپنے پیغام میں کہا ہے …
کینیڈا ، پاکستانی نژاد خاندان کے گھر پر حملہ، نوجوان جاں بحق، بھائی زخمی
ٹورنٹو: کینیڈا میں پاکستانی نژاد خاندان کے گھر پر حملے میں نوجوان جاں بحق ہو گیا، پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔کینیڈین شہر ہملٹن میں پاکستانی فیملی کے گھر پر حملے میں پاکستانی نوجوان قتل اور اس کا بھائی زخمی ہو گیا۔ فائرنگ کی اطلاع پر پولیس جائے وقوعہ پر پہنچی تو دو افراد کو زخمی حالت …