7 people were killed in a shooting at a Jewish synagogue in Occupied Beit al-Maqdis

مقبوضہ بیت المقدس میں یہودی عبادت گاہ پر فائرنگ، 7 افراد ہلاک

eAwazورلڈ

مقبوضہ بیت المقدس میں یہودی عبادت گاہ پر فائرنگ سے 7 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق فائرنگ کے وقت یہودی عبادت گاہ میں لوگوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔ پولیس کی جوابی فائرنگ سے حملہ آور ہلاک ہوگیا۔ فائرنگ کے واقعے میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے۔ امریکا کے صدر جو بائیڈن نے اسرائیلی وزیراعظم سے رابطہ کرکے …

Iran executed 4 people working for Israeli intelligence

ایران نے اسرائیلی انٹیلی جنس کیلئے کام کرنیوالے 4 افراد کو سزائے موت دیدی

eAwazورلڈ

ایران نے اسرائیلی انٹیلی جنس کیلئے کام کرنیوالے 4 افراد کو سزائے موت دیدی ایران نے اسرائیل کی خفیہ ایجنسی موساد کے لیے کام کرنے والے 4 افراد کو سزائے موت دیدی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل کی انٹیلی جنس ایجنسی کے لیے کام کرنے کے الزام میں سزا پانے والے چاروں افراد کو آج صبح سزائے موت دی …

Israel has sealed the offices of 7 Palestinian NGOs

اسرائیل نے 7 فلسطینی این جی اوز کے دفاتر سیل کر دیے

eAwazورلڈ

اسرائیل نے مغربی کنارے میں 7 فلسطینی این جی اوز کے دفاتر سیل کرکے املاک کو ضبط کرلیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیلی فورسز نے مغربی کنارے میں کارروائیوں کے دوران دفاتر سیل کیے ہیں۔ خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ اسرائیل نے7 فلسطینی تنظیموں کو دہشت گرد قرار دیا ہے۔ اقوام متحدہ نے 7 فلسطینی تنظیموں کے دفاتر سیل …

Jerusalem; Eight injured in terrorist attack on bus, two in critical condition

یروشلم؛ بس پر دہشت گردانہ حملےمیں آٹھ زخمی دو کی حالت نازک

eAwazورلڈ

اسرائیل کی ہنگامی طبی خدمات، میگن ڈیوڈ ایڈوم (MDA) نے واقعے کو "پرانے شہر میں دہشت گردی کا حملہ” قرار دیا ہے۔ یروشلم: اسرائیلی پولیس نے اتوار کو کہا کہ انہوں نے یروشلم کے اولڈ سٹی میں ایک بس پر فائرنگ کے حملے میں ایک مشتبہ شخص کو گرفتار کر لیا ہے جس میں آٹھ افراد زخمی ہو گئے تھے، …

US President Joe Biden will arrive in Saudi Arabia today after visiting Israel

امریکی صدر جو بائیڈن اسرائیل کے بعد آج سعودی عرب کے دورے پر پہنچیں گے

eAwazورلڈ

امریکا کے صدر جوبائیڈن اسرائیل سے آج سعودی عرب روانہ ہوں گے۔ جوبائیڈن کے دورے کے موقع پر سعودی عرب نے خیر سگالی کے طور پر اسرائیل کے تمام طیاروں کیلئے فضائی حدود کھول دی ہے۔ خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ بائیڈن بذریعہ طیارہ اسرائیل سے براہ راست جدہ پہنچے والے پہلے امریکی صدر ہوں گے۔ امریکی صدر سعودی …

US President Joe Biden has withdrawn from Afghanistan as a major non-NATO ally

امریکی صدر جو بائیڈن نے افغانستان سے ایک بڑے نان نیٹو اتحادی کی حیثیت واپس لے لی

eAwazورلڈ

امریکی صدر جو بائیڈن نے افغانستان سے ایک بڑے نان نیٹو اتحادی کی حیثیت واپس لے لی ہے، جس سے ملک کے ساتھ تقریباً 20 سال کے فوجی اور سیکیورٹی رابطوں کا باضابطہ طور پر خاتمہ ہو گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق صدر جو بائیڈن نے رواں ہفتے کے اوائل میں کانگریس کو ارسال کردہ ایک خط میں لکھا کہ …

بھارت ، اسرائیل، امریکا اور متحدہ عرب امارات کا نیا اتحاد قائم

eAwazورلڈ

بھارت، اسرائیل، امریکا اور متحدہ عرب امارات کا نیا اتحاد ’ آئی ٹو یو ٹو‘ قائم ہوگیا۔ امریکی صدر جوبائیڈن کے دورہ مغربی ایشیا کے دوران ورچوئل کانفرنس ہوگی جس میں بھارت ، اسرائیل، امریکا اور متحدہ عرب امارات کے سربراہان شریک ہوں گے جب کہ اجلاس میں غذائی تحفظ کو لاحق خطرات اور دیگر شعبوں میں تعاون پر بات …

An Australian citizen has been banned from leaving Israel

آسٹریلوی شہری کے 8ہزارسال تک اسرائیل چھوڑنے پرپابندی عائد

eAwazورلڈ

لندن: اسرائیل نے آسٹریلوی شہری کے 8ہزارتک ملک چھوڑنے پرپابندی عائد کردی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق بچوں کی کفالت نہ کرنے کے الزام پراسرائیل نے آسٹریلوی شہری پر8ہزارسال تک اسرائیل سے نہ نکلنے کی پابندی عائد کردی۔ اسرائیلی عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا کہ بچوں کی کفالت کے لئے آسٹریلوی شہری نوم ہوپرٹ نے 33لاکھ 40ہزار ڈالر ادا نہ کئے …

Palestinian stabbed to death by Israeli police

اسرائیلی پولیس کی فائرنگ سے چاقو بردار فلسطینی جاں بحق

eAwazورلڈ

اسرائیلی پولیس کی فائرنگ سے چاقو بردار فلسطینی جاں بحق راملہ: مقبوضہ بیت المقدس کے پرانے شہر کے باہر پولیس کی فائرنگ سے چاقو بردار فلسطینی جاں بحق ہو گیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اسرائیلی پولیس نے دعوی کیا کہ فسطینی نوجوان نے پہلے ایک یہودی پر چاقو سے وار کئے، پھر ایک اسرائیلی پولیس اہلکار پر حملے کیلئے بھاگا …

Virtual Conference Biden did not invite China

ورچوئل کانفرنس, بائیڈن نے چین کو نہیں بلایا

eAwazآس پاس, ورلڈ

واشنگٹن: امریکی صدر بائیڈن نے جمہوریت پر بات کرنے کے لیے 110ممالک کو ورچوئل کانفرنس میں شرکت کی دعوت دے دی۔9 اور 10 دسمبر کو ہونے والی کانفرنس میں پاکستان اور بھارت کو بھی شرکت کی دعوت دی گئی ہے ، جبکہ چین کی بجائے تائیوان کو دعوت نامہ بھیجا گیا ہے۔ ترکی، سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، مصر، اردن …