اسرائیل کا مقبوضہ مغربی کنارے پر 4 ہزار غیر قانونی بستیاں بنانے کا منصوبہ

eAwazورلڈ

اسرائیل نے مقبوضہ مغربی کنارے پر مزید 4 ہزار غیر قانونی بستیاں تعمیر کرنے کا منصوبہ بنالیا۔ خلیجی میڈیا کے مطابق اسرائیلی وزیر داخلہ نے مقبوضہ مغربی کنارے پر 4 ہزار غیر قانونی بستیاں بنانے کے منصوبے کی تصدیق کی ہے جس کی جلد منظوری دی جائے گی۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں مقبوضہ مغربی کنارے پر غیر قانونی بستیوں …