A free trade agreement was reached between Israel and the United Arab Emirates

اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے درمیان آزاد تجارتی معاہدہ طے پا گیا

eAwazورلڈ

اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے درمیان آزاد تجارتی معاہدہ طے پا گیا – اسرائیل کی وزارت اقتصادی امور و صنعت اور متحدہ عرب امارات کی وزارت خارجہ اور تجارت کے وزیر نے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان آزاد تجارتی معاہدے کے لیے بات چیت مکمل ہو گئی ہے۔ قطری خبر رساں ادارے الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب …

Arab media reports, Israeli Prime Minister Naftali Bennett

حوثی حملہ، اسرائیل کی امارات کو سیکیورٹی اور انٹیلی جنس معاونت کی پیشکش

eAwazورلڈ

یروشلم: ابوظبی میں ہونے والے حوثی باغیوں کے حملے کے بعد اسرائیلی نے متحدہ عرب امارات کو سیکیورٹی انٹیلیجنس میں معاونت کی پیش کش کردی۔عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نفتالی بینیٹ نے ابوظبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زاید کو تعزیتی خط لکھا جس میں انہوں نے ایک روز قبل ابوظبی میں ہونے والے حملے کی شدید …

Israeli PM arrives in Abu Dhabi

اسرائیلی وزیراعظم ابوظبی پہنچ گئے

eAwazورلڈ

ابو ظہبی : اسرائیلی وزیراعظم نیفتالی بینیٹ متحدہ عرب امارات کے دورے کیلئے ابوظبی پہنچ گئے۔ترجمان اسرائیلی وزیراعظم کے مطابق نیفتالی بینیٹ آج ابوظبی کے ولی عہد محمد بن زاید النہیان سے ملاقات کریں گے۔ اسرائیل، یو اے ای تعلقات قائم ہونے کے بعد اسرائیلی وزیراعظم کا امارات کا یہ پہلا سرکاری دورہ ہے۔

ایران کا جوہری ہتھیاروں کا پروگرام نازک موڑ پر ہے، اسرائیل

eAwazاردو خبریں, ورلڈ

تل ابیب :اسرائیلی وزیراعظم نفتالی بینیٹ نے کہا ہے کہ ایران کا جوہری ہتھیاروں کا پروگرام نازک موڑ پر ہے، اسے جوہری ہتھیار کبھی حاصل نہیں کرنے دیں گے۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے اسرائیلی وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ایران جوہری ہتھیاروں کی چھتری تلے مشرق وسطیٰ پر حکمرانی چاہتا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ ایران …

US approves 1 billion for Israeli Iron Dome missile system

امریکہ کی اسرائیلی آئرن ڈوم میزائل سسٹم کیلیے ایک ارب ڈالر کی منظوری

eAwazآس پاس, اردو خبریں, ورلڈ

واشنگٹن: امریکی ایوان نمائندگان نے اسرائیلی آئرن ڈوم میزائل ڈیفنس سسٹم کے لیے ایک ارب ڈالر کی منظوری دیدی ہے۔امریکی ایوان نمائندگان کی جانب سے اسرائیل کو آئرن ڈوم میزائل ڈیفنس سسٹم جدید بنانے کے لیے ایک ارب ڈالر کے فنڈز فراہم کرنے سے متعلق متنازع بل کی منظوری دیدی گئی ہے۔ امریکی ایوان نمائندگان کے 420 ارکان نے بل …