ترک حکومت نے استنبول کی تاریخی جامع مسجد آیا صوفیہ میں رمضان المبارک کے مہینے میں 88 سال کے بعد پہلی مرتبہ نماز تراویح ادا کرنے کا اعلان کردیا۔ ترک مذہبی عبادات کی نگرانی کے ذمہ دار علی عرباس دیانت نے اپنے بیان میں کہا کہ شکر ہے کہ ہم 88 سال کے بعد پہلی مرتبہ مسجد میں اس رمضان …
استنبول میں برفانی طوفان سے نظام زندگی مفلوج
استنبول : ترکی کے دارالحکومت استنبول میں شدید برفانی طوفان سے نظام زندگی مفلوج ہوکر رہ گئی اور شہر میں ٹریفک کا نظام بھی درہم برہم ہو گیا۔ استنبول کے گورنر علی یرلی کایا کی جانب سے ٹریفک میں پھنسے شہریوں سے اپیل کی گئی ہے کہ گاڑیاں جہاں کہیں بھی پھنسی ہیں انہیں وہیں کھڑی کرکے چابیاں متعلقہ حکام …
بچوں میں حس مزاح ان کی ذہانت کا اظہار ہے، تحقیق
استنبول: بچوں میں حسِ مزاح ان میں بلند آئی کیو اور ذہانت کو ظاہر کرتی ہے، اب ایک سروے سے معلوم ہوا ہے کہ بہتر معلومات اور زبانی دلائل کے ماہر بچوں کی فطرت میں ہنسی مذاق کی حس پائی جاتی ہے۔اس ضمن میں ایک مطالعہ ترکی میں کیا گیا جس کی تفصیلات ہیومر نامی تحقیقی جرنل میں شائع ہوئی …
پاکستان کا پہلا ٹرک ترکی پہنچ گیا
اسلام آباد :مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے کہا ہےکہ ٹی آئی آر معاہدے کے تحت پاکستان سے اشیاء لے جانے والا پہلا این ایل سی کا ٹرک ایران کےراستے ترکی پہنچ گیا۔برآمدات کے حوالے سے 3 تخمینے تیار کیے ہیں،عبدالرزاق داؤد کا کہنا ہے کہ این ایل سی ٹرک 7 اکتوبر کو 5300 کلو میٹر کا فاصلہ طے کرتے ہوئے …
دنیا کا بھاری اور طویل ترین جہاز ایک بار پھر فضاوں میں آگیا
کیف: دنیا کا بھاری اور طویل ترین جہاز ایک بار پھر فضاوں میں آگیا،دنیا کے بھاری بھرکم اور طویل ترین کارگو آپریشنل طیارے انتونوف این 225 مریا نے یکم اکتوبر سے تجارتی پروازوں کا نیا سلسلہ شروع کیا ہے۔جس کے پہلے مرحلے نے 6 انجن والے اس دیوہیکل ہوائی جہاز نے کارگو مشن کیلئے جمعہ کو دوبارہ اڑان بھری ہے۔ایوی …
قذافی کے بیٹے ساعدی قذافی جیل سے رہا، ترکی جانے کی اطلاعات
استنبول :لیبیا کے سابق سربراہ کرنل معمر قذافی کے بیٹے ساعدی قذافی کو جیل سے رہا کردیا گیا، ساعدی قذافی کی لیبیا سے ترکی جانے کی بھی اطلاعات ہیں۔لیبیا کے حکام کے مطابق ساعدی قذافی کو کئی سال جاری رہنے والی عدالتی کارروائی کے بعد جیل سے رہا کردیا گیا۔یہ واضح نہیں ہے کہ وہ ملک میں موجود ہیں یا …