یورپی ممالک میں جاری ’اپنے حصے کی شمع جلائے رکھنا‘ مہم اٹلی کے قصبہ کارپی پہنچ گئی۔ بانی ممبر اوورسیز اسپتال، معروف سماجی و کاروباری شخصیت اعتزاز اعظم، احسان، اسلم ساہی کی زیرِ صدارت اوورسیز اسپتال کے لیے شاندار فنڈ ریزنگ کی تقریب کا انعقاد ہوا جس میں لاکھوں روپے کے عطیات اکٹھے ہوئے۔ معروف سیاسی و سماجی شخصیات بشیر …
رو س کو جرمنی اور اٹلی سے گیس کی ادائیگی روبل میں لینے کی اجازت
رو س کو جرمنی اور اٹلی سے گیس کی ادائیگی روبل میں لینے کی اجازت جرمنی اور اٹلی نے اپنی کمپنیوں کو روسی گیس کی ادائیگی کے لیے روبل اکاؤنٹس کھولنے کی اجازت دے دی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جرمنی اور اٹلی نے برسلز سے مشاورت کے بعد اہم تجارتی فیصلہ کیا ہے جس کے بعد دونوں …
جنوبی افریقا کا مختلف ممالک کیجانب سے سفری پابندیوں کے اعلانات پر شدید احتجاج
جنوبی افریقا نے مختلف ممالک کی جانب سے سفری پابندیوں کے اعلانات پر شدید احتجاج کرتے ہوئے پابندیوں کو ڈریکونیئن، غیر سائنسی اور عالمی ادارہ صحت کی ہدایات کے برعکس قرار دے دیا۔جنوبی افریقا کے وزیر صحت کا کہنا ہے کہ بعض ملکوں کے رد عمل غیر منصفانہ ہیں۔انہوں نے کہا کہ یہ مسئلہ دنیا بھر کودرپیش ہے مگر انھیں …
وزیراعظم نے مختلف ممالک میں5 نئے قونصلیٹ کھولنےکی منظوری دیدی
ذرائع دفتر خارجہ کے مطابق نئے قونصلیٹ جرمنی، اٹلی، امریکا اور عراق میں کھولے جائیں گے، یہ مشنز میونخ، نیپلز، اٹلانٹا، نجف اورکربلا میں کھولے جائیں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نئےقونصلیٹ کھولنےکا فیصلہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے مطالبے پرکیا گیا ہے،عراق میں نئے قونصلیٹ پاکستانی زائرین کی سہولت کے لیےکام کریں گے، اٹلانٹا میں نیا قونصلیٹ بین …
کورونا سے متعلق سب سے زیادہ غلط معلومات بھارت سے پھیلائی گئیں: تحقیق
دہلی :آئی ایف سی این کے پاس اس وقت پوری دنیا سے اکٹھا کیا گیا کوویڈ 19 کا غلط معلومات کا سب سے بڑا ذخیرہ موجود ہے—فوٹوفائل ایک نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ بھارت عالمی وبا کے دوران دنیا میں کووڈ 19 کی جھوٹی معلومات کا گڑھ رہا ہے اور کورونا کے بارے میں وہاں سے سامنے آنے …