سیکریٹری جنرل او آئی سی کے دورہ آزاد کشمیر پر بھارت کا واویلا

eAwazورلڈ

بھارت نے سربراہ اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے دورہ آزاد کشمیر کی مذمت کرتے ہوئے اسے اپنے اندرونی معاملات میں مداخلت قرار دے دیا۔ بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان ارندم باغچی کا کہنا تھا کہ جموں کشمیر کے معاملات پر او آئی سی کے مؤقف کی کوئی ٹھوس اہمیت نہیں ہے، جموں کشمیر بھارت کا اٹوٹ اور ناقابل …

مقبوضہ کشمیر کے بعد گلگت بلتستان بھی بھارت کا حصہ ہوگا، بھارتی وزیر دفاع

eAwazاردو خبریں

بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے اُمید ظاہر کی ہے کہ گلگت بلتستان جلد بھارت کا حصہ ہوگا تاکہ نریندر مودی کے اس خواب کی تکمیل ہوسکے جس کا آغاز اگست 2019 میں مقبوضہ کشمیر کے بھارت میں انضمام سے ہوا تھا۔ رپورٹ کے مطابق بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ 27 اکتوبر کو کشمیر پہنچے جہاں انہوں نے …

کشمیری دنیا بھرمیں آج بھارتی قبضے کیخلاف یوم سیاہ منا رہے ہیں

eAwazآس پاس

اسلام آباد / سرینگر: دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج جموں کشمیر پر بھارت کے قبضے کیخلاف یوم سیاہ منا رہے ہیں۔ دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج جموں کشمیر پر بھارت کے قبضے کیخلاف یوم سیاہ منا رہے ہیں اور دنیا کو پیغام دیں گے وہ جموں وکشمیر پر بھارت کے غیر قانونی قبضے کو قبول نہیں کریں گے۔ …

بھارتی وزیراعظم کا مسئلہ کشمیر حل کرنے کا بیان جھوٹ پر مبنی ہے: پاکستان

eAwazپاکستان

اسلام آباد: پاکستان نے بھارتی وزیراعظم کاگجرات جلسے میں مقبوضہ کشمیر سے متعلق دیا گیا بیان مسترد کردیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ بھارتی وزیراعظم نے بے بنیاد دعویٰ کیا کہ اس نے مسئلہ کشمیر کو کسی طرح حل کر لیا ہے، بھارتی وزیراعظم کا یہ بیان جھوٹ پر مبنی ہے، بیان سے …

کشمیر کو فوجی چھانی میں تبدیل کرنے کے بعد بھی اضافی دستے لائے جا رہے ہیں، محبوبہ مفتی

eAwazآس پاس

سری نگر : مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فورسز کی اضافی نفری کی تعیناتی پر سابق وزیر اعلی محبوبہ مفتی نے مودی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ جموں کشمیر کو فوجی چھانی میں تبدیل کرنے کے بعد بھی اضافی دستے کشمیر لائے جا رہے ہیں۔ ایک بیان میں انھوں نے کہا کہ کشمیریوں کے پاس سانس لینے …

Pak-India delegates at UN

اقوام متحدہ میں پاک بھارت مندوبین میں تنازع کشمیرپر تلخ کلامی

eAwazآس پاس, پاکستان

اسلام آباد: جنرل اسمبلی کی کمیٹی میں پاک بھارت مندوبین میں تنازع کشمیر پر تلخ کلامی ہوگئی۔پاکستان نے اقوام متحدہ کی ڈی کالونائزیشن کمیٹی اور سلامتی کونسل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ جموں و کشمیر پر بھارت کی نوآبادیات کے خاتمے کیلئے اقدامات کرے اور مقبوضہ کشمیر کے عوام کو انکے حق خود ارادیت کے استعمال کے قابل بنائے۔ …