امریکی صدر جو بائیڈن نے افغانستان سے ایک بڑے نان نیٹو اتحادی کی حیثیت واپس لے لی ہے، جس سے ملک کے ساتھ تقریباً 20 سال کے فوجی اور سیکیورٹی رابطوں کا باضابطہ طور پر خاتمہ ہو گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق صدر جو بائیڈن نے رواں ہفتے کے اوائل میں کانگریس کو ارسال کردہ ایک خط میں لکھا کہ …
شمالی کوریا کا ا س سال میں 14 واں میزائل تجربہ، جا پان ، جنوبی کوریا کا اظہار مذمت
شمالی کوریا کا ا س سال میں 14 واں میزائل تجربہ، جا پان ، جنوبی کوریا کا اظہار مذمت – شمالی کوریا نے ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے جسے رواں سال کا 14واں میزائل تجربہ قرار دیا جارہا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کےمطابق جنوبی کوریا کے فوجی حکام کا کہنا ہےکہ شمالی کوریا نے حال ہی میں …
بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پر روس یوکرین جنگ کے اثرات
فلوریڈا: ماہرین نے کہا ہے کہ روس یوکرین جنگ کے اثرات محض زمین تک محدود نہیں بلکہ اس سے انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن میں ترقی یافتہ ممالک کی شراکت داری بھی متاثر ہوسکتی ہے جس میں روس بھی شامل ہے۔ امریکی خبررساں ادارے یو پی آئی کے مابق روس بین الاقوامی خلائی اسٹیشن کی دیکھ بھال اور آپریشن میں امریکہ، یورپ، …
جاپان : عمارت میں آتشزدگی سے 27افراد کی ہلاکت کا خدشہ
جاپان:عمارت میں آتشزدگی سے 27افراد کی ہلاکت کا خدشہ ٹوکیو: جاپان کے شہراوسکا کی ایک کمرشل عمارت میں آگ لگنے سے 27 افراد کی ہلاکت کا خدشہ ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق آگ جمعہ کی صبح 8 منزلہ عمارت کی چوتھی منزل پرلگی جو عمارت کے دیگرحصوں میں بھی پھیل گئی۔ عمارت میں ڈاکٹرز کے کلینکس اورمختلف دفاترتھے۔ درجنوں فائرفائٹرزنے کئی …
جاپان کی حکمران پارٹی نے وزارت عظمی کیلئے فومیو کشیدا کو منتخب کر لیا
ٹوکیو: جاپان کی حکمران پارٹی نے نیا لیڈر منتخب کر لیا، جاپان کے سابق وزیرخارجہ اب نئے وزیراعظم ہوں گے۔ خبر ایجنسی کے مطابق جاپان کے سابق وزیر خارجہ "فومیو کشیدا” حکمران لبرل ڈیموکریٹک پارٹی کے لیڈر منتخب کر لیے گئے ہیں، فومیو کشیدا ہی اب جاپان کے نئے وزیر اعظم ہوں گے۔ نئے لیڈر کے لیے چار ارکان کے …