جاپان کی حکومت نے آج ایک بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کے حالیہ تجربے پر شمالی کوریا کے خلاف تازہ پابندیوں کی منظوری دے دی ہے جاپان نے پیانگ یانگ کے خلاف یکطرفہ پابن دیوں کے حصے کے طور پر پہلے ہی تجارت اور جہازوں کے داخلے پر پابندی عائد کر رکھی ہے، لیکن آج کہا کہ وہ "جوہری اور میزائل …
جاپان کا متنازع جزائر میں روس کے ٹیکس استثنیٰ کے اقدامات پر احتجاج
ٹوکیو: جاپانی حکومت نے ماسکو کے ساتھ ایک نئے قانون کی منظوری پر شدید احتجاج درج کرایا ہے جس میں ان کمپنیوں کو ٹیکس چھوٹ کی پیشکش کی گئی ہے جو ٹوکیو کے دعویٰ پر روس کے زیر کنٹرول چار جزیروں میں سرمایہ کاری کرتی ہیں۔ اس اقدام پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے چیف کیبنٹ سیکرٹری ہیروکازو ماتسونو نے …
جاپان چین سے تشویشناک حد تک درآمدات پر انحصار کررہا ہے
ٹوکیو : جاپان چین سے تشویشناک حد تک درآمدات پر انحصار کررہا ہے، تفصیلات کے مطابق حکومت جاپان کے ایک سروے کے مطابق چین سے درآمدات پر ملک حد سے زیادہ انحصار کر رہا ہے۔کابینہ دفتر نے سنہ 2019 کے لیے ان ممالک کا جائزہ لیا ہے جہاں سے جاپان مصنوعات درآمد کرتا ہے۔ جاپان میں درآمد کی گئی 2 …