ارشد ندیم اولمپک ریکارڈ بنانے کے قریب پہنچ گئے

eAwazکھیل

کامن ویلتھ گیمز کے جیولین  تھرو ایونٹ میں پاکستان کے لیے گولڈ میڈل پانے والے ارشد ندیم اولمپک ریکارڈ بنانے کے قریب پہنچ گئے ہیں۔  ارشد ندیم نے 90.18 میٹرز دور تھرو پھینک کر گیمز کا نیا ریکارڈ قائم کیا، وہ موجودہ اولمپک چیمپیئن بھارت کے نیرج چوپڑا سے بھی آگے نکل گئے، واضح رہے کہ اس ایونٹ کا اولمپک …

ورلڈ ایتھلیٹکس میں ارشد ندیم نے جویلین تھرو فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

eAwazکھیل

ورلڈ ایتھلیٹکس میں پاکستان کے ارشد ندیم نے جویلین تھرو فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ ارشد ندیم نے گروپ بی کوالیفائنگ راونڈ میں 81.71 میٹر تھرو کی جو تیسری باری میں سب سے بہترین تھی، ارشد ندیم کو فائنل کوالیفائی کے لیے ٹاپ 12 میں آنا لازمی تھا۔ ارشد ندیم مجموعی طور پر نویں اور اپنے گروپ میں چوتھے نمبر پر …