جوبائیڈن کا امریکا میں 2 پاکستانیوں سمیت 4 افراد کے قتل پر افسوس کا اظہار

eAwazورلڈ

 امریکی صدر جوبائیڈن نے نیومیکسیکو میں 2 پاکستانیوں سمیت چار ایشیائی نژاد مسلمانوں کے قتل پر تشویش اورافسوس کا اظہارکرتے ہوئے قاتلوں کو منطقی انجام تک پہنچانے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔  عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ نیو میکسیکو میں یکے بعد دیگرے 4 مسلمانوں کے قتل پر رنج …

گھرکے اوپر مشکوک طیارے کی پرواز؛ جوبائیڈن اور خاتون اوّل کو فائراسٹیشن میں پناہ لینا پڑی

eAwazورلڈ

ڈیلاویئر: امریکی صدر جوبائیڈن کے گھر کے فضائی زون میں مشکوک طیارہ داخل ہونے پر سیکیورٹی حکام میں کھلبلی مچ گئی جس پر صدر اور خاتون اول کو محفوظ مقام پر منتقل کردیا گیا۔ امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق ڈیلاویئر میں امریکی صدر کے بیچ ہاؤس کی فضائی حدود میں ایک مشکوک طیارہ داخل ہوگیا۔ ایک انجن والا چھوٹا طیارہ …

جو بائیڈن، مشہور کورین بینڈ بی ٹی ایس کے مشکور

eAwazفن فنکار

امریکی صدر جوبائیڈن نے مشہورِ زمانہ کورین بینڈ بی ٹی ایس کو وائٹ ہاؤس میں رواں ہفتے منعقد ایک تقریب میں مدعو کیا تھا۔ جوبائیڈن نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر کورین بینڈ بی ٹی ایس سے اپنی ملاقات کی ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔ اُنہوں نے یہ ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ’کورین بینڈ بی ٹی ایس سے …

جو بائیڈن کا عید پر پیغام، تمام عقائد کے احترام کے عزم کی تجدید

eAwazورلڈ

واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن نے اپنے عیدالفطر پر اپنے پیغام میں تمام مذاہب اور عقائد کے احترام کے عزم کی تجدید کی ہے۔ امریکی صدر نے پیر کو عید کی مبارکباد دینے کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں ان لاکھوں بے گھر افراد اور پناہ گزینوں کی مدد کرنے کی ضرورت پر بھی زور دیا جو اس عید پر …

بائیڈن نے پیوٹن کو جنگی مجرم قرار دے دیا

eAwazورلڈ

امریکی صدر جو بائیڈن نے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کو جنگی مجرم قرار دے دیا۔ ایک تقریب میں صحافیوں کے سوالات کے غیررسمی جوابات میں امریکی صدر نے کہا کہ وہ سمجھتے ہیں کہ پیوٹن جنگی مجرم ہیں۔ روس نے جوبائیڈن کے بیان پر شدید رد عمل دیتے ہوئے بیان کو مسترد کر دیا۔ روسی صدر کے ترجمان نے کہا …

Iran nuclear talks with the United States

ایران کا پہلی بار امریکا کےساتھ ایٹمی مذاکرات پر مشروط آمادگی کا اظہار

eAwazورلڈ

تہران : ایران نے پہلی بار امریکا کےساتھ براہ راست ایٹمی مذاکرات پر مشروط آمادگی ظاہر کردی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق، ایرانی وزیرخارجہ حسین امیر عبداللہیان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ مذاکراتی عمل کے دوران ضرورت محسوس ہوئی تو امریکاکے ساتھ بات چیت کو نظر انداز نہیں کریں گے۔دوسری جانب ایران کے بیان پر امریکی محکمہ …

Members of Congress write to Biden to help Afghanistan

ارکان کانگریس کا افغانستان کی امداد کے لیے بائیڈن کو خط

eAwazورلڈ

واشنگٹن :ـ امریکی کانگریس کے 13 ارکان نے افغانستان کو انسانی امداد فراہم کرنے کے لیے صدر جو بائیڈن کو خط لکھ دیا۔خط میں لکھا گیا ہے کہ افغان عوام کی مدد نہ کی تو افغانستان ایک بار پھر ہمارے دشمنوں کا محفوظ ٹھکانہ نہ بن جائے۔ دوسری جانب افغان وزارت خارجہ کے ترجمان عبدالقھار بلخی نے امریکی صدر بائیڈن …

Ready to deal with the Omicron, US President

اومی کرون سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں، امریکی صدر

eAwazورلڈ

اومی کرون سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں، امریکی صدر واشنگٹن : امریکی صدر جوزف بائیڈن نے کہا ہے کہ اومی کرون ویرینٹ سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں۔امریکی صدر جوبائیڈن کا وائٹ ہاؤس میں اومی کرون کے پھیلاؤ سے متعلق خطاب میں کہنا تھا کہ آپ مکمل ویکسین شدہ نہیں تو اومی کرون سے متعلق آپ کو فکرمند ہونا …

Joe Biden and Putin discussion

جو بائیڈن اور پیوٹن کے مابین ویڈیو لنک رابطہ، اختلافی امور پر 2 گھنٹے سے زائد گفتگو

eAwazورلڈ

ماسکو: امریکی صدر جو بائیڈن اور ان کے روسی ہم منصب ولادی میر پیوٹن کے درمیان ویڈیو لنک کے ذریعے رابطہ ہوا جس میں دو طرفہ امورزیر بحث آئے۔روسی میڈیا کے مطابق دو گھنٹے سے زائد جاری رہنے والی ورچوئل سمٹ میں روس اور امریکا کی کشیدگی زیر بحث آئی۔ اس سے پہلے امریکا، جرمنی، فرانس اور برطانیہ نے روس …

US senator urges Biden to use safe oil reserves

امریکی سینیٹر کا جوبائیڈن سے تیل کے محفوظ ذخائر استعمال کرنے کا مطالبہ

eAwazورلڈ

واشنگٹن: امریکا تیل کے محفوظ ذخائر کے استعمال سے قیمتوں میں کمی لاسکتا ہے، امریکی حکومت کے سینیٹر چک شومر نے بائیڈن سے تیل کے محفوظ ذخائر استعمال کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ چک شومر نے کہا ہے کہ بائیڈن انتظامیہ تیل کے محفوظ ذخائرکا استعمال شروع کرے، ان کا مزید کہنا تھا کہ تیل کی قیمتوں میں کمی کے …