یورپی یونین نے ایران میں مظاہروں میں شریک دو لڑکوں کی پھانسی کو دہشت ناک قرار دے دیا

eAwazورلڈ

یورپی یونین نے ایران میں حجاب کے خلاف مظاہروں میں شریک دو لڑکوں کی پھانسی کو دہشت ناک قرار دے دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران میں دو مظاہرین لڑکوں کی پھانسی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے یورپی یونین خارجہ امور کے ترجمان جوزف بورل کا کہنا تھا کہ ایران میں حالیہ مظاہروں میں شریک دو لڑکوں …

جوزپ بوریل نے افغانستان سے اتحادی افواج کا انخلاء گیم چینجر قرار دے دیا

eAwazاردو خبریں, ورلڈ

لندن:یورپین خارجہ امور کے سربراہ جوزپ بوریل نے افغانستان سے اتحادی افواج کے انخلاء کو بین الاقوامی تعلقات میں ایک کھیل تبدیل کر دینے والا معاملہ قرار دے دیا۔ وہ یورپین پارلیمنٹ کے اسٹراسبرگ میں ہونے والے پلینری سیشن میں افغانستان کے موضوع پر ہونے والی بحث میں بات کر رہے تھے۔ان کی گفتگو کے 2 سیشن تھے، ایک میں …

بھارت چین کی جگہ نہیں لے سکتا، یورپی یونین

eAwazآس پاس, اردو خبریں, ورلڈ

سلوانیہ؛یورپین خارجہ امور کے سربراہ جوزپ بوریل نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ انڈو پیسیفک علاقہ 21ویں صدی کا کشش ثقل کا مرکز (سینٹر آف گریویٹی) بننے جا رہا ہے، اسی علاقے میں مستقبل کی نئی تاریخ لکھی جائے گی، یہ بھی کہا کہ یورپین تعلقات میں بھارت چین کی جگہ نہیں لے سکتا۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے سلوانیہ …

In Afghanistan, not the army, Western values have been defeated, says Joseph Borrell

افغانستان میں فوج نہیں مغربی اقدار کو شکست ہوئی ہے، جوزپ بوریل

eAwazآس پاس, اردو خبریں, ورلڈ

لندن : یورپین خارجہ امور کے سربراہ جوزپ بوریل نے کہا ہے کہ افغانستان میں مغربی فوجی نہیں بلکہ مغربی اقدار کو شکست ہوئی ہے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے یورپین کونسل کے موجودہ صدر ملک سلووینیا میں یورپین وزرائے خارجہ کے اجلاس سے قبل ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہا کہ ہمیں افغانستان میں …