ایلون مسک کی مخنث بیٹی نے اپنا نام بدلنے کی درخواست جمع کراتے ہوئے کہا ہے کہ وہ مزید اپنے والد کے ساتھ رہنے یا تعلق برقرار رکھنا نہیں چاہتی۔ ایلون مسک کی مخنث بیٹی زاویر الیگزینڈر مسک نے یہ درخواست اپریل 2022 میں لاس اینجلس کی ایک عدالت میں جمع کرائی تھی مگر اس بارے میں رپورٹ اب سامنے …