نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کے الیکٹرک کے مالی سال 22-2021 کی چوتھی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کے نرخوں میں 12 روپے 68 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی۔ رپورٹ کے مطابق حکومت کی یکساں ٹیرف پالیسی کی وجہ سے اس فیصلے سے کراچی کے صارفین کے متاثر ہونے کا امکان نہیں ہے …
نیشنل گرڈ میں ٹرپنگ: صورتحال کے باعث لوڈمینجمنٹ ہوسکتی ہے، کے الیکٹرک
ترجمان کے الیکٹرک کا کہنا ہےکہ نیشنل گرڈ میں ٹرپنگ کے بعد کراچی کو بجلی کی فراہمی بحال کردی گئی ہے تاہم صورتحال کے باعث لوڈمینجمنٹ ہوسکتی ہے۔ ترجمان کے الیکٹرک کے مطابق جمعرات کو نیشنل گرڈ کی ٹرانسمیشن لائنوں میں ٹرپنگ کے بعد کراچی کو بجلی کی فراہمی مرحلہ وار بحال کر دی گئی، ٹرپنگ کے باعث سندھ، بلوچستان …
بجلی کی اوور بلنگ کیخلاف درخواست پر نیپرا اور کے الیکٹرک کو نوٹسز جاری
سندھ ہائیکورٹ نے فیول چارجز اور ٹیکس کی مد میں بھاری رقوم وصول کرنے سے متعلق حافظ نعیم الرحمان کی ’کے الیکٹرک‘ کیخلاف درخواست پر نیپرا اور کے الیکٹرک کو نوٹس جاری کردیئے۔ نیوز کے مطابق جسٹس سید حسن اظہر رضوی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کے روبرو فیول ایڈجسمنٹ چارجز اور ٹیکس کی مد میں بھاری چارجز کی …
تاجروں پر ظالمانہ سیلز ٹیکس فوری ختم کیا جائے، حافظ نعیم
کراچی: امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے مطالبہ کیا ہے کہ تاجروں پر ظالمانہ سیلز ٹیکس فوری ختم کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ جماعت اسلامی تاجروں کے مؤقف کی مکمل حمایت کرتی ہے کہ جب تک سیلز ٹیکس کے الیکٹرک کے بلوں سے الگ نہیں کیا جاتا تاجر بجلی کے بل ادا نہیں کریں گے۔ ان کا …