کابل : افغانستان کا کنٹرول سنبھالنے والے طالبان کے ترجمان بلال کریمی کا کہنا ہے کہ کابل ایئر پورٹ کے اب صرف کچھ حصے میں امریکی موجود ہیں۔امریکی نشریاتی ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے افغان طالبان کے ترجمان بلال کریمی نے کہا ہے کہ افغانستان میں بننے والی نئی حکومت کی کوشش ہوگی کہ امریکا کے ساتھ اچھے تعلقات رکھے …
کابل ایئر پورٹ سے امریکی انخلا طالبان کی مددکاانکشاف
واشنگٹن:کابل ایئرپورٹ سے امریکی باشندوں کا باحفاظت انخلا طالبان کی مدد اور ان کی نگرانی میں ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔سی این این کے مطابق امریکی محکمہ دفاع کے کچھ عہدے داروں نے اس خبر کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ امریکی فوج نے طالبان سے خفیہ مذاکرات کیے جس کے نتیجے میں طالبان کابل شہر میں موجود امریکی باشندوں …
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں گاڑی سے ایئرپورٹ پر راکٹ حملہ
کابل :افغانستان کے دارالحکومت کابل میں گاڑی سے ایئرپورٹ پر راکٹ حملہ کیا گیا اور 6 راکٹ داغے گئے۔ تفتیشی حکام نے جیو نیوز سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ گاڑی سے 6 راکٹ داغے گئے جن میں سے 5 ہوائی اڈے کی جانب گئے اور ایک راکٹ سے گاڑی تباہ ہوئی ہے۔امریکا نے کابل ایئرپورٹ پر راکٹ حملے کی …
کابل میں امریکی ڈرو ن سے مارے گئے عام شہری نکلے طالبان کا احتجاج
کابل: کابل میں امریکی ڈرون حملے میں مارے جانے والے افراد عام شہری نکلے جن میں 6 بچوں سمیت 9 افراد ہلاک ہوئے۔امریکی نشریاتی ادارے سی این این کے مطابق گزشتہ روز کابل میں جس گاڑی کو امریکی ڈرون نے نشانہ بنایا تھا، اس میں سوار شخص کے بھائی نے دعویٰ کیا ہے کہ گاڑی میں سوار تمام افراد عام شہری …
دہشت گرد حملے کی نئی وارننگ، کابل ایئر پورٹ پر ہجوم کم
کابل : دہشت گرد حملے کی نئی وارننگ کے بعد افغانستان کے دارالحکومت کابل کے ایئر پورٹ کے باہر لوگوں کا ہجوم کم ہو گیا ہے۔مغربی سیکیورٹی عہدے دار کا کہنا ہے کہ کابل ایئر پورٹ پر امریکی فورسز کا انخلاء حتمی مرحلے میں داخل ہو گیا ہے۔مغربی سیکیورٹی عہدے دار کا یہ بھی کہنا ہے کہ کابل ایئر پورٹ کے …
پاکستان نے افغانستان سے 7ہزار 6سو افراد کا انخلا کیا
اسلام آباد: پاکستان نے افغانستان پر طالبان کے کنٹرول سنبھالنے کے بعد سے اب تک زمینی اور فضائی راستوں کے ذریعے افغانستان میں پھنسے سات ہزار چھ سو پاکستانیوں اور غیر ملکیوں کا انخلا کیا ہے۔پی آئی اے نے اب تک کابل کے ہوائی اڈے سے اہم بین الاقوامی اداروں اور تنظیموں کے عملے سمیت چھ ہزار پانچ سو اٹھتر افراد …
دھماکے کی جگہ پر سکیورٹی امریکی فورسز کےذمہ تھی: طالبان
کابل: طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ دھماکے اس جگہ ہوئے جہاں سکیورٹی کی ذمہ داری امریکی فورسز کی تھی، امن خراب کرنے والوں سے پوری قوت سے نمٹا جائے گا۔طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اپنے لوگوں کی سیکیورٹی پر بھرپور توجہ دے رہے ہیں اور شرپسندوں سے پوری …
طالبان نے کابل ایئرپورٹ چلانے کے لیے ترکی سے تکنیکی مدد مانگ لی
کابل:طالبان نے کابل ایئرپورٹ چلانے کے لیے ترکی سے تکنیکی مدد مانگ لی ہے،ترک حکام کے مطابق طالبا نے غیر ملکی افواج کے انخلا کے بعد کابل ایئرپورٹ چلانے کے لیے تکنیکی مدد مانگی ہے۔ ترک حکام نے مزید بتایا کہ طالبان نے زور دیا ہے کہ ترک فوج بھی 31 اگست تک افغانستان سیچلی جائے۔ طالبان کی مشروط درخواست …
- Page 2 of 2
- 1
- 2